ایران کے  جوہری معاملے پر چین روس ایران اجلاس ،بیجنگ میں ہو گا 

  بیجنگ:چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے بتایا ہے کہ  14 مارچ کو ایران کے جوہری معاملے پر بیجنگ میں چین روس ایران اجلاس کا انعقاد ہو گا  ۔ انہوں نے بتایا کہ چین کے  نائب وزیر خارجہ ما ژاؤ شو  اس اجلاس کی صدارت کریں گے جس میں روس کے نائب وزیر خارجہ …  ایران کے  جوہری معاملے پر چین روس ایران اجلاس ،بیجنگ میں ہو گا  پڑھنا جاری رکھیں