وزیراعظم شہبازشریف نے رمضان پیکیج کا اعلان کردیا

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے 20 ارب روپے کے رمضان ریلیف پیکج کا افتتاح کردیا ہے جو گزشتہ سال 7 ارب کےپیکج کے مقابلے میں 3 گنا زیادہ ہے ، پیکج کے تحت ملک بھر کے 40 لاکھ مستحق خاندانوں کو شفاف اور آسان انداز میں ڈیجیٹل والٹ کے ذریعے 5ہزار روپے فی خاندان دیئے … وزیراعظم شہبازشریف نے رمضان پیکیج کا اعلان کردیا پڑھنا جاری رکھیں