وزارت مذہبی امور حجاج کرام کو بہترین سہولیات دینے کے لیے کوشاں ہے، مصطفیٰ ملک

اسلام آباد وزارت مذہبی امور و بین المذایب ہم آہنگی کے فوکل پرسن غلام مصطفیٰ ملک نے کہا کہ وزارت مذہبی امور حجاج کرام کو بہترین سہولیات دینے کے لیے کوشاں ہے، چوہدری سالک حسین کی بطور وفاقی وزیر ہمیشہ کوشش رہی ہے کہ انکی وزارت کے اقدامات سے حجاج کرام بہترین سہولیات حاصل ہوں، … وزارت مذہبی امور حجاج کرام کو بہترین سہولیات دینے کے لیے کوشاں ہے، مصطفیٰ ملک پڑھنا جاری رکھیں