چین نے جامع انتہائی حالات میں کام کرنے والاسائنسی تجرباتی آلہ تیار کر لیا

بیجنگ: چین کے’’بارہویں پانچ سالہ منصوبے‘‘کے قومی اہم سائنسی اور تکنیکی انفراسٹرکچر پروگرام کے تحت، انتہائی حالات میں کام کرنے والی تجرباتی ڈیوائس تیار کر لی گئی ہے جسے قومی سطح پر تسلیم کیا گیا ہے۔ یہ اس بات کی نشاندہی ہے کہ چین نے کم درجہ حرارت ، الٹرا ہائی پریشر ، مضبوط مقناطیسی … چین نے جامع انتہائی حالات میں کام کرنے والاسائنسی تجرباتی آلہ تیار کر لیا پڑھنا جاری رکھیں