سب کو ساتھ لئے بغیر آگے بڑھنا مشکل، صحافی بھی اس پالیسی کو فروغ دیں:ڈاکٹر محمد امجد

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)پاکستان مسلم لیگ (ق)کے چیف آرگنائزر ڈاکٹر محمد امجد نے کہا ہے کہ چوہدری شجاعت حسین نے ہمیشہ برداشت اور رواداری کی سیاست کو فروغ دیا، سب کو ساتھ لئے بغیر آگے بڑھنا مشکل ہے، صحافی برادری بھی اس پالیسی کو فروغ دے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے پاکستان فیڈرل یونین آف … سب کو ساتھ لئے بغیر آگے بڑھنا مشکل، صحافی بھی اس پالیسی کو فروغ دیں:ڈاکٹر محمد امجد پڑھنا جاری رکھیں