چودھری شجاعت حسین نے سیاسی جماعتوں میں رابطوں کے لیے پولیٹیکل کوآرڈینیشن کمیٹی قائم کر دی

اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ وسابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین نے سیاسی جماعتوں میں رابطوں کے لیے پولیٹیکل کوآرڈینیشن کمیٹی قائم کر دی ۔ میر نصیر خان مینگل کوکمیٹی کا چیئرمین جبکہ غلام مصطفیٰ ملک وائس چیئرمین مقرر کردیا ، کمیٹی کے اراکین میں طارق حسن،انتخاب چمکنی،ڈاکٹر رحیم اعوان شامل ہیں ۔ میر نصیر … چودھری شجاعت حسین نے سیاسی جماعتوں میں رابطوں کے لیے پولیٹیکل کوآرڈینیشن کمیٹی قائم کر دی پڑھنا جاری رکھیں