ترک صدر رجب طیب اردوان کل پاکستان پہنچیں گے

اسلام آباد:ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان کل پاکستان پہنچیں گے ۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق ترک صدر رجب طیب اردوان 12 سے 13 فروری تک پاکستان کا دورہ کریں گے۔ ترجمان دفترِ خارجہ کے مطابق ترک صدر وزیرِ اعظم شہباز شریف کی دعوت پر پاکستان کا دورہ کر رہے ہیں، ان کے ہمراہ … ترک صدر رجب طیب اردوان کل پاکستان پہنچیں گے پڑھنا جاری رکھیں