نیژا 2″ عالمی باکس آفس پر ٹاپ 30 میں داخل ہونے والی پہلی ایشیائی فلم بن گئی

بیجنگ: چینی اینی میشن فلم ” نیژا 2″ کا کل باکس آفس 1.152 بلین امریکی ڈالر سے تجاوز کر گیا ، یوں یہ گلوبل باکس آفس ٹاپ 30 میں داخل ہونے والی پہلی ایشیائی فلم بن گئی ہے۔ یہ دنیا بھر میں ٹاپ 30 فلموں میں داخل ہونے والی واحد نان ہالی ووڈ فلم بھی … نیژا 2″ عالمی باکس آفس پر ٹاپ 30 میں داخل ہونے والی پہلی ایشیائی فلم بن گئی پڑھنا جاری رکھیں