آئی ایل ٹی 20 کے فائنل میں جگہ بنانے کے لئے کوالیفائر 2 میں وارئرز کا مقابلہ وائپرز سے ہوگا

ابوظہبی :ٹی ایم سیفرٹ کی شاندار اننگز کی بدولت شارجہ واریئرز نے ڈی پی ورلڈ آئی ایل ٹی 20 سیزن 3 کے ایلیمنیٹر میچ میں دفاعی چیمپیئن ایم آئی ایمریٹس کو 6 وکٹوں سے شکست دیدی۔ سیفرٹ کی 20 گیندوں پر 40 رنز اور ٹم ساؤتھی کی 2 وکٹوں کی بدولت شارجہ واریئرز ٹائٹل کے … آئی ایل ٹی 20 کے فائنل میں جگہ بنانے کے لئے کوالیفائر 2 میں وارئرز کا مقابلہ وائپرز سے ہوگا پڑھنا جاری رکھیں