معروف پاکستانی اداکارہ کنزہ ہاشمی کی بالی ووڈ میں انٹری

لاہور:پاکستان کی معروف اور خوبصورت اداکارہ کنزہ ہاشمی نے بالی ووڈ میں انٹری دے دی۔ تفصیلات کے مطابق کنزہ ہاشمی اور معروف بھارتی اداکار اور کامیڈین منور فاروقی نے اپنے شاندار گانے ”ہوا بن کے ریتو ربا“ میں اپنی کیمسٹری سے سب کو حیران کن طور پر محظوظ کیا ہے۔ گانے کو مدھر آوازوں کے … معروف پاکستانی اداکارہ کنزہ ہاشمی کی بالی ووڈ میں انٹری پڑھنا جاری رکھیں