نویں ایشین ونٹر گیمز میں شرکت کے لیے مختلف ممالک کے وفود چین پہنچ گئے

بیجنگ:جیسے جیسے 7 فروری کی افتتاحی تاریخ قریب آتی جا رہی ہے، ہاربن ایشین ونٹر گیمز کی تیاریاں حتمی مرحلے میں داخل ہو گئی ہیں۔ یکم فروری کو، ہاربن تائی پھنگ بین الاقوامی ہوائی اڈے نے ایشین ونٹر گیمز کے لیے ملک میں داخل ہونے والے غیرملکی وفود کا خیرمقدم کیا۔ ہاربن تائی پھنگ انٹرنیشنل … نویں ایشین ونٹر گیمز میں شرکت کے لیے مختلف ممالک کے وفود چین پہنچ گئے پڑھنا جاری رکھیں