پاکستانی 2024 کا بہترین برطانوی شہری نامزد

دعوت اسلامی ویلز اور ایف جی آر ایف یوکے کے نگران سید محمد فیصل سمیع کو 8 ایوارڈ پیش کیے گئے برطانیہ میں مقیم دعوتِ اسلامی ویلز اور ایف جی آر ایف یوکے کے نگران سید محمد فیصل سمیع ان کی بے لوث رضا کارانہ خدمات کے اعتراف میں 2024 کے بہترین برطانوی شہری کے … پاکستانی 2024 کا بہترین برطانوی شہری نامزد پڑھنا جاری رکھیں