اعلی سطحی فورم کی تشکیل،چوہدری شجاعت ملک میں سیاسی استحکام کے خواں ہیں،مصطفیٰ ملک

لاہور: پاکستان مسلم لیگ کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات غلام مصطفیٰ ملک نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم چوہدری شجاعت حسین نے ملکی مسائل اور عام آدمی کے ریلیف لیے اعلی سطحی فورم کے تشکیل کے لیے تجویز بہت اہم ہے وہ ملک میں سیاسی استحکام کے خواں ہیں،وہ چاہتے ہیں کہ حکومت،اپوزیشن،عسکری قیادت ایک پیج … اعلی سطحی فورم کی تشکیل،چوہدری شجاعت ملک میں سیاسی استحکام کے خواں ہیں،مصطفیٰ ملک پڑھنا جاری رکھیں