معاشی، دفاعی طور پر مضبوط پاکستان ہماری منزل، جدوجہد جاری رکھیں گے، مصطفیٰ ملک

  کراچی : پاکستان مسلم لیگ کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات مصطفیٰ ملک نے کہا ہے کہ مسلم لیگ نے پاکستان بنایا تھا اسے خوشحال، پرامن اور مستحکم ریاست بنانا ہمارا اولین ایجنڈا ہے معاشی، دفاعی طور پر مضبوط پاکستان ہماری منزل ہے، مسلم لیگ سندھ کی تنظیم و کارکرگی دوسرے صوبوں کے لئے رول ماڈل … معاشی، دفاعی طور پر مضبوط پاکستان ہماری منزل، جدوجہد جاری رکھیں گے، مصطفیٰ ملک پڑھنا جاری رکھیں