کارکن سرمایہ،قیادت مایوس نہیں کرے گی، مصطفیٰ ملک

  ملتان: پاکستان مسلم لیگ کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات غلام مصطفیٰ ملک نے کہا ہے کہ پارٹی کارکن سرمایہ،قیادت کبھی بھی کارکنوں کو مایوس نہیں کرے گی،ڈاکٹر خالد خاکوانی اور ملتان کے دوستوں کی شاندار پارٹی خدمات پر خراج تحسین پیش کرتا ہوں،مشاورت سے ملتان کے پارٹی راہنماوں کو جلد اہم ذمہ داریاں دیں گے،ان … کارکن سرمایہ،قیادت مایوس نہیں کرے گی، مصطفیٰ ملک پڑھنا جاری رکھیں