مشہور تامل فلم اسٹار اللوارجن کو پولیس نے گرفتار کرلیا

ممبئی:مشہور تامل فلم اسٹار اللو ارجن کو حیدرآباد پولیس نے گرفتار کرلیا۔ ان کی یہ گرفتاری حیدرآباد میں فلم ”پشپا2“ کے پریمیئر کے موقع پر مچ جانے والی بھگدڑ کے نتیجے میں ایک خاتون کی موت کے سلسلے میں عمل میں آئی۔ بھارتی میڈیاکےمطابق ہلاکت کا یہ افسوسناک واقعہ 4 دسمبر کو پیش آیا تھا … مشہور تامل فلم اسٹار اللوارجن کو پولیس نے گرفتار کرلیا پڑھنا جاری رکھیں