خواجہ رمیض حسن وفاقی وزیر چودھری سالک حسین کے آرڈینیٹر مقرر

اسلام آباد:وفاقی وزیرمذہبی امور اور اوورسیز پاکستانیز چودھری سالک حسین نےپاکستان مسلم لیگ کے رہنما خواجہ رمیض حسن کو اپنا کوآرڈینیٹر مقررکردیا۔ تفصیلات کے مطابق خواجہ رمیض حسن نے چودھری سالک حسین سے ملاقات کی جس میں انہوں نے نوٹیفکیشن ان کے حوالے کیا اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ اس موقع پر خواجہ رمیض … خواجہ رمیض حسن وفاقی وزیر چودھری سالک حسین کے آرڈینیٹر مقرر پڑھنا جاری رکھیں