موسم خزاں میں پتوں کی رنگت کیوں تبدیل ہو جاتی ہے؟

خزاں کی آمد کے ساتھ ہی درختوں کے پتوں کی رنگت سبز نہیں رہتی بلکہ وہ شوخ زرد یا سرخ رنگ کے ہو جاتے ہیں، مگر ایسا کیوں ہوتا ہے؟ اس کا جواب کافی دلچسپ ہے۔ سال کے بیشتر مہینوں میں کلوروفل نامی کیمائی مرکب پتوں کو سورج کی روشنی توانائی میں تبدیل کرنے میں … موسم خزاں میں پتوں کی رنگت کیوں تبدیل ہو جاتی ہے؟ پڑھنا جاری رکھیں