چوہدری شجاعت کا پارٹی کو ملک بھر میں متحرک کرنے کا فیصلہ،ڈاکٹر امجد چیف آرگنائزر مقرر

  اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر اعظم چوہدری شجاعت حسین نے پارٹی کے ایڈیشنل سیکرٹری جنرل اور سابق وفاقی وزیر ڈاکٹر محمد امجد کو پارٹی کا مرکزی چیف آرگنائزر مقرر کر کے باقاعدہ نوٹیفیکشن جاری کردیا اور انہیں ملک بھر میں ناراض ساتھیوں کو منانے، تنظیم سازی ،ونگز کو متحرک … چوہدری شجاعت کا پارٹی کو ملک بھر میں متحرک کرنے کا فیصلہ،ڈاکٹر امجد چیف آرگنائزر مقرر پڑھنا جاری رکھیں