سیاست دان ملکی مفاد کے لیے ذاتی انا کو قربان کردیں، چودھری شجاعت حسین

  اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ و سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ سیاست دان ملکی مفاد کے لیے ذاتی انا کو قربان کردیں۔ پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے گزشتہ ہفتے پرویز الٰہی سے ملاقات کے بعد وفاقی دارالحکومت میں اہم ملاقاتیں کی ہیں، اسی … سیاست دان ملکی مفاد کے لیے ذاتی انا کو قربان کردیں، چودھری شجاعت حسین پڑھنا جاری رکھیں