پنجاب میں سولر پینل کا پلانٹ اسی سال سے کام شروع کر دے گا،چودھری شافع حسین

فیصل آباد:مہنگی بجلی کا واحد حل سولر ہے اور چین کی بین الاقوامی کمپنی کے تعاون سے پنجاب میں سولر پینل کا پلانٹ اسی سال سے کام شروع کر دے گا۔ یہ بات پنجاب کے صوبائی وزیرسرمایہ کاری، سکل ڈویلپمنٹ، صنعت، تجارت چودھری شافع حسین نے فیصل آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری میں بزنس … پنجاب میں سولر پینل کا پلانٹ اسی سال سے کام شروع کر دے گا،چودھری شافع حسین پڑھنا جاری رکھیں