گورنر پنجاب سے چوہدری شافع کی ملاقات ،سرمایہ کاری اور ٹیکنیکل ایجوکیشن کے فروغ پر گفتگو

گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر سے صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین کی گورنر ہاؤس میں ملاقات کی ۔ پنجاب میں سرمایہ کاری اور ٹیکنیکل ایجوکیشن کے فروغ پر بات چیت ہوئی ۔ صوبائی وزیر نے گورنر پنجاب کو صوبے میں سرمایہ کاری اور ٹیکنیکل ایجوکیشن کے فروغ کیلئے اٹھائے گئے اقدامات سے … گورنر پنجاب سے چوہدری شافع کی ملاقات ،سرمایہ کاری اور ٹیکنیکل ایجوکیشن کے فروغ پر گفتگو پڑھنا جاری رکھیں