ملکی ترقی کیلئے سیاست سے بالاتر ہو کر کردار ادا کرنا ہوگا ،فرخ خان

اسلام آباد، پاکستان مسلم لیگ (ق) شعبہ خواتین کی مرکزی صدر اور رکن قومی اسمبلی مسز فرخ خان نے یوم آزادی پر منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم سب کو سیاست سے بالاتر ہو کر ملک کی ترقی و خوشحالی میں اپنا کردار ادا کرنا چاہیے،یہ ملک ہمارے آباواجداد کی لازوال … ملکی ترقی کیلئے سیاست سے بالاتر ہو کر کردار ادا کرنا ہوگا ،فرخ خان پڑھنا جاری رکھیں