صدررئیسی اور دیگر کی تجہیز و تکفین کب اور کہاں ہوں گئیں؛ تفصیلات جاری

تہران(نیوزڈیسک) ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق ہونے والے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی اور وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان سمیت 8 افراد کی تجہیز و تدفین اور انھیں خراج تحسین پیش کرنے کے لیے منعقد کی جانے والی یادگاری تقریبات کی تفصیلات جاری کردی گئیں۔ ایران کے سرکاری میڈیا کے مطابق عبوری صدر محمد مخبر … صدررئیسی اور دیگر کی تجہیز و تکفین کب اور کہاں ہوں گئیں؛ تفصیلات جاری پڑھنا جاری رکھیں