ہیلی کاپٹر حادثہ،ایران کو تمام ضروری مدد فراہم کرنے کے لیے تیار ہیں،چین کا اعلان

بیجنگ:سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو کے رکن اور وزیر خارجہ وانگ ای نے آستانہ میں قازقستان کے نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ کے ساتھ صحافیوں سے ملاقات کے دوران ایرانی صدر اور وزیر خارجہ کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار کیا۔ وانگ ای نے کہا کہ چین ہیلی کاپٹر … ہیلی کاپٹر حادثہ،ایران کو تمام ضروری مدد فراہم کرنے کے لیے تیار ہیں،چین کا اعلان پڑھنا جاری رکھیں