چین ،چھانگ عہ 6 مشن کا چاند کے دور دراز حصے سے نمونے لینے کا سفر شروع ہوگیا

بیجنگ:3 مئی کی شام پانچ بج کر 27منٹ پر چین کے وین چھانگ خلائی لانچ سائٹ سے لانگ مارچ 5 وائی 8 کیریئر راکٹ کے ذریعے چھانگ عہ 6 مشن کو کامیابی کے ساتھ لانچ کیا گیا، جو زمین اور چاند کی منتقلی کے مدار میں درست طریقے سے داخل ہوا، اور لانچ مشن مکمل … چین ،چھانگ عہ 6 مشن کا چاند کے دور دراز حصے سے نمونے لینے کا سفر شروع ہوگیا پڑھنا جاری رکھیں