پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر روانہ ہوگیا

پاکستان کا چاند پر پہلا سیٹلائٹ مشن ’آئی کیوب کیو‘ چین کے ہینان سپیس لانچ سائٹ سے روانہ ہو گیا ہے جو کہ انسٹی ٹیوٹ آف سپیس ٹیکنالوجی کی ویب سائٹ اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر براہ راست نشر کیا گیا۔ پاکستان کا سیٹلائٹ مشن تین سے چھ ماہ تک چاند کے اطراف چکر … پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر روانہ ہوگیا پڑھنا جاری رکھیں