اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل کا حل اولین ترجیح ہے ،چودھری شافع

لاہور(اپنا وطن) پاکستان مسلم لیگ پنجاب کے جنرل سیکرٹری وصوبائی وزیر صنعت وپیداوار چودھری شافع حسین سے پاکستان مسلم لیگ برطانیہ کے صدر سید رضوان ہاشمی نے ملاقات کی جس میں سیاسی امور سمیت اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل اور نئی اصلاحات سے متعلق تفصیلی گفتگو ہوئی ۔ چودھری شافع حسین نے مکمل یقین دہانی کرائی … اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل کا حل اولین ترجیح ہے ،چودھری شافع پڑھنا جاری رکھیں