امریکہ نےویٹو پاور کا غلط استعمال کر کے فلسطینی عوام کا خواب چکنا چور کردیا،چین

18 اپریل کو سلامتی کونسل میں ویٹو کے ذریعے فلسطینی عوام کے دہائیوں پرانے خوابوں کو بے دردی سے چکنا چور کر دیا۔ اقوام متحدہ میں چین کے مستقل مندوب فو چھونگ نے یکم مئی کو ویٹو کے استعمال کے موضوع پر اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے واضح کیا … امریکہ نےویٹو پاور کا غلط استعمال کر کے فلسطینی عوام کا خواب چکنا چور کردیا،چین پڑھنا جاری رکھیں