غزہ میں اسرائیلی فوج کے حملوں میں تیزی، مزید33فلسطینی شہید

یکم مئی کو غزہ کی پٹی کے محکمہ صحت نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی میں 4فوجی کارروائیاں کیں جس کے نتیجے میں مجموعی طور پر 33 افراد شہید اور 57 زخمی ہوئے۔ یاد رہےکہ گزشتہ سال 7 اکتوبر کو فلسطین اور … غزہ میں اسرائیلی فوج کے حملوں میں تیزی، مزید33فلسطینی شہید پڑھنا جاری رکھیں