چین کا انسان بردار خلائی جہاز کامیابی سے لینڈنگ سائٹ پر اتر گیا

بیجنگ:چین کا شینزو-17 انسان بردار خلائی جہاز کا واپسی کیپسول کامیابی سے لینڈنگ سائٹ پر اتر گیا۔ چینی میڈیا کے مطابق 30اپریل کو کی سہ پہر شینزو-17 انسان بردار خلائی جہاز کا واپسی کیپسول ڈونگ فینگ لینڈنگ سائٹ پر کامیابی کے ساتھ اتر گیا۔ واضح رہے چین کا شینزو 17 خلائی جہاز ایک ایسا خلائی … چین کا انسان بردار خلائی جہاز کامیابی سے لینڈنگ سائٹ پر اتر گیا پڑھنا جاری رکھیں