پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن جمعہ کو چاند کی طرف روانہ ہوگا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر بھیجنے کی تیاریاں مکمل کرلی گئیں۔ مشن چاند پر 3 مئی بروز جمعہ یعنی پرسوں روانہ ہوگا۔ انسٹی ٹیوٹ آف اسپیس ٹیکنالوجی کے مطابق پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چین کے ہینان اسپیس لانچ سائٹ سے خلا میں بھیجا جائے گا۔ سیٹلائٹ ’آئی کیوب قمر‘ … پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن جمعہ کو چاند کی طرف روانہ ہوگا پڑھنا جاری رکھیں