پنجاب کابینہ میں کون کون وزیر بنے گا؟ نام سامنے آ گئے

لاہور(نیوزڈیسک)پنجاب کی نئی کابینہ میں کون کون شامل ہوگا، اس حوالے سے حتمی فیصلہ کر لیا گیا ہے جبکہ نئی کابینہ میں شامل ارکان آج شام اپنے اپنے عہدوں کا حلف اٹھائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق، مریم اورنگزیب کو وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی معاون خصوصی مقرر کردیا گیا ہے۔ مریم اورنگزیب کو سینئر … پنجاب کابینہ میں کون کون وزیر بنے گا؟ نام سامنے آ گئے پڑھنا جاری رکھیں