Browsing Category
علاقائی خبریں
این اے97 فیصل آباد؛ سپریم کورٹ نے دوبارہ گنتی کی لیگی امیدوار کی اپیل خارج کر دی
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے این اے 97 فیصل آباد میں دوبارہ گنتی کی مسلم لیگ ن کے امیدوار علی گوہر بلوچ کی اپیل خارج کر دی۔
تفصیلات کے مطابق جسٹس امین الدین خان اور جسٹس نعیم اختر افغان پر مشتمل دو رکنی بینچ نے سماعت کی۔
جسٹس نعیم اختر…
Read More...
Read More...
چودھری شجاعت کی گورنر پنجاب کوشاہراہوں اور چوکوں پر شہید سپاہیوں کے نام آویزاں کرنے کی تجویز
لاہور:گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر کی سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین کے گھر میں آمد ،گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے سابق وزیراعظم پاکستان چوہدری شجاعت حسین سے ملاقات میں ملکی حالات پر تبادلہ خیال کیا ۔ملاقات میں سابق وزیراعظم چوہدری شجاعت…
Read More...
Read More...
اپر کوہستان :چیئر لفٹ ٹوٹنے سے 3نوجوان دریا برد ہو گئے
اپر کوہستان برسین کے قریب ایک چیئر لفٹ ٹوٹ گرنے کی وجہ سے کیگاہ کے ایک ہی خاندان سے تعلق رکھنے والے تین نوجوان دریا برد ہو گئے ۔
تفصیلات کے مطابق اپر کوہستان گاؤں کما کو شہر سے جوڑنے والی روپ ٹرالی(چئیرلفٹ) دریا میں بہہ گئی۔ جس میں سوار…
Read More...
Read More...
پاکستان بنانے والوں کی اولادوں کے ساتھ جشن آزادی منائی ،مصطفیٰ ملک
کراچی :پاکستان مسلم لیگ (ق) کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات غلام مصطفیٰ ملک نے کہا ہے کہ جشن آزادی پاکستان انکے ساتھ منارہا ہوں جن کے آباؤ اجداد نے اپنی جانوں و مال کی قربانیاں دیکر آزاد ملک اسلامی جمہوریہ پاکستان حاصل کیا ۔اس پر…
Read More...
Read More...
گورنر پنجاب سے چوہدری شافع کی ملاقات ،سرمایہ کاری اور ٹیکنیکل ایجوکیشن کے فروغ پر گفتگو
گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر سے صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین کی گورنر ہاؤس میں ملاقات کی ۔
پنجاب میں سرمایہ کاری اور ٹیکنیکل ایجوکیشن کے فروغ پر بات چیت ہوئی ۔
صوبائی وزیر نے گورنر پنجاب کو صوبے میں سرمایہ کاری اور ٹیکنیکل…
Read More...
Read More...
نایاب کچھووں کا غیر قانونی کاروبار کرنیوالے رنگے ہاتھوں گرفتار
لاہور:نایاب اور قیمتی کچھووں کا غیرقانونی شکاراور بیرون ملک سمگلنگ، پنجاب حکومت کی سخت کارروائی ،دریائے راوی سے نایاب کچھووں کے 2شکاری رنگے ہاتھوں گرفتار، 10قیمتی کچھوے برآمد کر لئے ۔
تفصیلات کے مطابق جنگی حیات کی غیرقانونی سمگلنگ میں…
Read More...
Read More...
بلوچ ری پبلکن آرمی کے 2 دہشتگردوں کی فون کال میں ’دھرنے کیلئے پیسے‘ دینے سے متعلق انکشافات
بلوچ ری پبلکن آرمی (بی آر اے) کے 2 دہشت گردوں کی فون کال میں انکشافات سامنے آگئے، دہشت گرد براہمداغ بگٹی اور ماہ رنگ بلوچ کے دھرنوں کے حوالے سے بات چیت کر رہے ہیں۔
کالعدم بلوچ ری پبلکن آرمی کے 2 دہشتگردوں کی خفیہ بات چیت منظرِ عام پر…
Read More...
Read More...
ملکی ترقی کیلئے سیاست سے بالاتر ہو کر کردار ادا کرنا ہوگا ،فرخ خان
اسلام آباد، پاکستان مسلم لیگ (ق) شعبہ خواتین کی مرکزی صدر اور رکن قومی اسمبلی مسز فرخ خان نے یوم آزادی پر منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم سب کو سیاست سے بالاتر ہو کر ملک کی ترقی و خوشحالی میں اپنا کردار ادا کرنا چاہیے،یہ ملک…
Read More...
Read More...
پاکستان میں تعینات ایتھوپین سفیر کی پاکستانی حکومت اور عوام کو یوم آزادی کی مبارکباد
پاکستان میں ایتھوپیا کے سفیر جمال بیکر عبد اللہ نے بدھ کے روز پاکستان کی حکومت اور عوام کو ان کی آزادی کے 77 ویں سال پر مبارکباد دی۔
ان کا کہنا ہے کہ گزشتہ برس دونوں ممالک کے درمیان بڑھتے ہوئے باہمی تعلقات کا منہ بولتا ثبوت ہیں۔
سفیر…
Read More...
Read More...
ڈاکٹر رمیش کمار کا قومی پرچم کے رنگوں کو اقلیتی بنیادوں میں تقسیم کرنے پر اظہارِ افسوس
اسلام آباد: پاکستان ہندو کونسل کے سرپرست اعلیٰ ڈاکٹر رمیش کمار وانکوانی نے کہا ہے کہ پاکستان کے قومی پرچم میں سبز رنگ تمام پاکستانی شہریوں بشمول اقلیتوں کی نمائندگی کرتا ہے جبکہ جھنڈے میں موجود سفید پٹی امن و سلامتی کی علامت ہے۔
پاکستان…
Read More...
Read More...