Browsing Category
علاقائی خبریں
پاکستان سمیت دنیا بھر میں کشمیری آج یوم حق خودارادیت منا رہے ہیں
لائن آف کنٹرول کے دونوں اطراف اور پاکستان سمیت دنیا بھر میں بسنے والے کشمیری آج یوم حق خودارادیت منا رہے ہیں۔
Read More...
Read More...
نیا سال ہندسے کی تبدیلی نہیں ، اغراض و مقاصد ، بہتر سے بہترین ، راہِ عروج و حصول کی تبدیلی کو اپنے…
اسلام آباد:ملک کی معروف و مقبول ، ہر دلعزیز تعلیمی ، سیاسی ، سماجی و قبائلی شخصیت رئیس الجامعہ پروفیسر ڈاکٹر شکیل احمد روشن نے نئے سال کے حوالے سے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نیا سال اللہ پاک کی طرف سے ہمارے لیے کسی نعمت سے کم نہیں کہ…
Read More...
Read More...
معاشی، دفاعی طور پر مضبوط پاکستان ہماری منزل، جدوجہد جاری رکھیں گے، مصطفیٰ ملک
کراچی : پاکستان مسلم لیگ کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات مصطفیٰ ملک نے کہا ہے کہ مسلم لیگ نے پاکستان بنایا تھا اسے خوشحال، پرامن اور مستحکم ریاست بنانا ہمارا اولین ایجنڈا ہے معاشی، دفاعی طور پر مضبوط پاکستان ہماری منزل ہے، مسلم لیگ سندھ…
Read More...
Read More...
پاکستان کو ترقی یافتہ اسلامی مملکت بنانے کے لیے نوجوانوں کو جدید علوم سے آراستہ ہونا ہوگا،ڈاکٹر…
اسلام آباد:آل پاکستان پرائیویٹ سکولزاینڈ کالجز ایسوسی ایشن کے مرکزی صدر ڈاکٹر ملک ابرار حسین نے کہا کہ ملک و قوم کی ترقی نوجوان طبقہ کی شمولیت کے بنا نا ممکن ہے،پاکستان کو ترقی یافتہ اسلامی مملکت بنانے کے لیے نوجوانوں کو جدید علوم سے…
Read More...
Read More...
پاراچنار: راستوں کی بندش کے خلاف شہریوں کا دھرنا چھٹے روز بھی جاری
پشاور: پاراچنار میں راستوں کی بندش کے خلاف شہریوں کا دھرنا چھٹے روز بھی جاری ہے۔
تفصیلات کے مطابق پاراچنار میں ڈھائی ماہ سے راستوں کی بندش کے خلاف شہریوں کا دھرنا چھٹے روز بھی جاری ہے۔
تحصیل چیئرمین اپرکرم آغا مزمل کا کہنا ہے کہ راستوں…
Read More...
Read More...
مسلم لیگ ق کی کامیاب دورہ چین پر وزیراعلی پنجاب اور صوبائی وزیر چوہدری شافع حسین کو مبارکباد
اسلام آباد
پاکستان مسلم لیگ کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات / ترجمان غلام مصطفیٰ ملک نے دورہ چین پر وزیراعلی پنجاب مریم نواز اور صوبائی وزیر چوہدری شافع حسین کو مبارکباد پیش کرتے ہوئےتوقع ظاہر کی ہے کہ دورہ چین پنجاب میں سرمایہ کاری…
Read More...
Read More...
سید اظہار بخاری دینِ اسلام کے لیے گراں قدر خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی،چوہدری شفقت محمود
راولپنڈی:تحصیلدار و پرائس کنٹرول میجسٹریٹ چوہدری شفقت محمود نے معروف عالمِ دین اور مذہبی سکالر، پیر سید اظہار بخاری خطیب جامع مسجد لال کڑتی کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مرحوم کی دینِ اسلام کے لیے گراں قدر خدمات ہمیشہ…
Read More...
Read More...
فتح جنگ کے تاریخی اور خوبصورت ریلوے روڈ پر تجاوزات کے خلاف کارروائی کا آغاز
فتح جنگ:فتح جنگ کے تاریخی اور خوبصورت ریلوے روڈ پر تجاوزات کے خلاف کارروائی کا آغاز ہو گیا۔ دبنگ تحصیلدار، چودھری شفقت محمود، نے اپنی پوری ٹیم کے ہمراہ موقع پر پہنچ کر متعلقہ عملے کو تجاوزات کے خاتمے کا حکم دیا۔ اس موقع پر ریونیو ٹیم کے…
Read More...
Read More...
فتح جنگ نوسرباز اسٹام فروش امجد اعوان اور اسکے چچا مزید 4روزہ جسمانی ریمانڈ منظور
فتح جنگ :سول جج فتح جنگ فواداحمدنے پولیس کی استدعاپر بھاری رقوم بٹورنے والے نوسرباز اسٹام فروش امجد علی اعوان اور اسکے چچا عبدالحمیدکا مزید چارروزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔قبل ازیں بھی ملزمان کے 2جسمانی ریمانڈ مکمل ہوچکے ہیں۔پولیس نے سول…
Read More...
Read More...
فتح جنگ میں عوامی مسائل کے حل کے لیے عملی اقدامات جاری
فتح جنگ: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے وژن اور عوامی فلاح و بہبود کے عزم کے تحت، ڈپٹی کمشنر اٹک اور اسسٹنٹ کمشنر فتح جنگ حمیرہ شاہ کی خصوصی ہدایات پر فتح جنگ میں عوامی مسائل کے حل کے لیے عملی اقدامات کیے جا رہے ہیں۔
اسی سلسلے میں…
Read More...
Read More...