Browsing Category
علاقائی خبریں
جناح ہاؤس حملہ کیس میں گرفتار خدیجہ شاہ کی ضمانت منظور
لاہور ہائی کورٹ نے 9 مئی کے واقعات میں گرفتار خدیجہ شاہ کی ضمانت منظور کرلی۔
تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ نے 9 مئی واقعات میں گرفتار خدیجہ شاہ کی ضمانت کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سنادیا، اور ملزمہ خدیجہ شاہ کی ضمانت منظور کرلی۔
خدیجہ…
Read More...
Read More...
معلومات تک رسائی، ایئر یونیورسٹی کی مجاز اتھارٹی کا پتا نہیں لگ سکا، چیف انفارمیشن کمیشنر نے یکطرفہ…
اسلام آباد : رائٹ ٹو انفارمیشن ایکٹ کے تحت ایئر یونیورسٹی میں مجاز اتھارٹی کی آڑ میں اہم فیصلے کرنے والے پراسرار عہدے دار کا پتا نہیں لگ سکا، بدھ کو انفارمیشن کمیشن کے دفتر میں منعقدہ سماعت کے دوران وائس چانسلر جاوید احمد اپنی یا نامزد کردہ…
Read More...
Read More...
تاریخ فلسطینیوں کی حمایت میں تاخیر اور چشم پوشی کرنے والوں کو معاف نہیں کرے گی،مصطفیٰ ملک
اسلام آباد :پاکستان مسلم لیگ (ق )نے مسلم امہ پر زور دیا ہے کہ وہ فلسطینیوں کے لیے بھرپور آواز اٹھائے، او آئی سی کو اس سلسلے میں بھرپور کردار ادا کرنا چاہیے، ان خیالات کا اظہار پاکستان مسلم لیگ کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات اور ترجمان غلام…
Read More...
Read More...
مانسہرہ: زیر تعمیر مکان کے کنویں میں دم گھٹنے سے 3 بھائی جاں بحق
مانسہرہ(نیوزڈیسک)مانسہرہ ڈھوڈیال کے رہائشی تین سگےبھائی زیر تعمیر مکان کے کنویں میں دم گھنٹے سے 3 بھائی جاں بحق ہوگئے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ مانسہرہ ڈھوڈیال میں زیر تعمیر مکان کے کنویں سے 3 بھائیوں کی لاشیں ملی ہیں۔
تفصیلات کے مطابق مانسہرہ…
Read More...
Read More...
نری پنوس بالا میں گزشتہ 3 ہفتوں سے بجلی بند ، لوگوں کو سخت مشکلات کا سامنا
نری پنوس(شفیع الرحمان نمائندہ اپنا وطن)کرک کے علاقے نری پنوس بالا میں گزشتہ 3 ہفتوں سے بجلی بند ہے، بجلی بندش سے لوگوں کو سخت مشکلات کا سامنا ہے،بجلی کی طویل بندش نے عوام کا جینا محال بنادیا، کاروباری مراکز ٹھپ ہو کر رہ گئے ہیں اور گھروں…
Read More...
Read More...
منی لانڈرنگ کیس:پرویز الٰہی کو عدالت میں پیش کرنے کا حکم
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)لاہور کی اسپیشل کورٹ سینٹرل نے منی لانڈرنگ کیس میں سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کو عدالت میں پیش کرنے کا حکم دے دیا۔
تفصیلات کے مطابق چودھری پرویز الٰہی اور مونس الٰہی کے خلاف منی لانڈرنگ کیس کی سماعت ہوئی۔…
Read More...
Read More...
معلومات رسائی قانون، وائس چانسلر ایئر یونیورسٹی جاوید احمد انفارمیشن کمیشن کے روبرو طلب، عدالتی سمن…
اسلام آباد : پاکستان انفارمیشن کمیشن نے شہریوں کا معلومات تک رسائی کا آئینی حق یقینی بنانے کیلئے وائس چانسلر ایئر یونیورسٹی جاوید احمد کو بتاریخ اٹھارہ اکتوبر مطلوبہ ریکارڈ سمیت طلب کرلیا ہے،
ایک پاکستانی شہری کی اپیل پر…
Read More...
Read More...
لاہور : چائنا میڈیا گروپ کی جانب سے ایک مربوط میڈیا پروگرام کا انعقاد
منصوبے کو عمل میں لانے کے لیے چین کا شکریہ ادا کر تے ہیں، مرتضیٰ سولنگی
لا ہور ()
رواں سال "دی بیلٹ انڈ روڈ " انیشٹیو کی مشترکہ تعمیر اور چین پاک اقتصادی راہداری کی دسویں سالگرہ منائی جارہی ہے۔ اتوار کے روز چائنا میڈیا گروپ کے شعبہ اردو…
Read More...
Read More...
پاک چین سیاحتی تبادلوں کے سال کے موقع پر 2دستاویزی فلموں کی رونمائی
اسلام آباد(نیوزڈیسک) موجودہ سال چین پاک سیاحتی تبادلوں کے سال کے طور پر منایا جا رہا ہے ۔
چا ئنہ میڈیا گروپ کے مطابق اس مناسبت سے بیجنگ میں پاکستانی سفارت خانے کے زیراہتمام دو دستاویزی فلموں کی رونمائی کی گئی۔
ان دستاویزی فلموں میں…
Read More...
Read More...
جلاؤ گھیراؤ کیس: حلیم عادل شیخ اور راجہ اظہر کی ضمانت منظور
کراچی (نیوزڈیسک)کراچی کی انسدادِ دہشت گردی عدالت نے جلاؤ گھیراؤ کیس میں پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل شیخ اور راجہ اظہر کی ضمانت منظور کر لی۔
تفصیلات کے مطابق انسدادِ دہشت گردی عدالت میں 9 مئی کو فیروزآباد تھانے کی حدود میں ہنگامہ آرائی…
Read More...
Read More...