Browsing Category
علاقائی خبریں
مظفرآباد اور گردونواح میں رات بھر بارش، پہاڑوں پر برفباری
مظفرآباد اور گرد و نواح میں رات بھر سے تیز بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا سلسلہ جاری ہے جس کے باعث ہونے والی لینڈ سلائیڈنگ سے زمینی راستہ منقطع ہوگیا۔
تفصیلات کے مطابق زیریں وادی نیلم ، ہٹیاں بالا، چکار اور چکوٹھی سمیت پونچھ ڈویژن کے ہیڈ…
Read More...
Read More...
وفاقی ملازمین کیلئے کم از کم تنخواہ 32 ہزار روپے ماہانہ مقرر
اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی حکومت نے سول ملازمین کیلئے کم از کم تنخواہ 32 ہزار روپے ماہانہ مقرر کردی ہے جس کیلئے وزارت خزانہ نے سول ملازمین کیلئے خصوصی الاونس کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
نوٹیفکیشن کے مطابق نئے بجٹ میں کم از کم ماہانہ اجرت 32…
Read More...
Read More...
تحریکِ انصاف کے 4 کارکن اڈیالہ جیل سے رہا
راولپنڈی(نیوزڈیسک)پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے 4 کارکنوں کو اڈیالہ جیل سے رہا کر دیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق ان پی ٹی آئی کارکنان کو انسدادِ دہشت گردی کی عدالت کے احکامات پر رہا کیا گیا ہے۔
اڈیالہ جیل کے ذرائع کا بتانا ہے کہ ان…
Read More...
Read More...
شیخ رشید احمد چلہ کے بعد تبلیغی اجتماع میں پہنچ گئے
اسلام آباد(نیوزڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ وسابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد تبلیغی اجتماع میں شرکت کے لئے پہنچ گئے۔
تفصیلات کے مطابق شیخ رشید نے گزشتہ ہفتے لال حویلی سے متعلق کیس کا فیصلہ آنے کے بعد میڈیا سے گفتگو میں کہا تھا کہ عدالتی…
Read More...
Read More...
لاہور ہائیکورٹ کا آلودگی پھیلانے والی فیکٹریاں سیل کرنے کا حکم
لاہور ہائیکورٹ کی جانب سے آلودگی پھیلانے والی فیکٹریوں کو سیل کرنے کا حکم دے دیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق عدالت عالیہ کے جسٹس شاہد کریم نے اسموگ کے تدارک کیلئے شہری ہارون فاروق کی درخواست پر سماعت کی جبکہ سماعت کے دوران کمشنر لاہور محمد علی…
Read More...
Read More...
جسٹس عرفان سعادت نے بطور جج سپریم کورٹ حلف اٹھا لیا
اسلام آباد:سپریم کورٹ میں جسٹس عرفان سعادت کی تقریب حلف برداری کی تقریب ہوئی۔
تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے جسٹس عرفان سعادت سے حلف لیا۔
حلف برداری کی تقریب میں سپریم کورٹ کے تمام ججز، اٹارنی جنرل اور وکلاء شریک…
Read More...
Read More...
فارن ایکٹ کے تحت گرفتارافغان مہاجرین کو واپس بھیج دیا گیا
پشاور سینٹرل جیل سے 52 افغان مہاجرین کو گاڑی لیکر روانہ کر دی گئی۔
محکمہ داخلہ کے مطابق 52 افغان مہاجرین فارن ایکٹ کے تحت گرفتار کیا گیا تھا،52 غیر رجسٹرڈ افغان مہاجرین سینٹرل جیل پشاور سے ٹرانزٹ پوائنٹ روانہ کر دیا گیا،
کیمپ میں دستاویزی…
Read More...
Read More...
آصف زرداری کی کارکنان کو انتخابات کی تیاری کی ہدایت
نوابشاہ (نیوزڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری نے کارکنان کو انتخابات کی تیاری کی پدایت کرتے ہوئے کہا کہ پریشان ہونےکی ضرورت نہیں میں بیٹھا ہوں۔
تفصیلات کے مطابق نوابشاہ میں پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف…
Read More...
Read More...
سانحہ 9مئی گندے لوگوں کا کیا ہوا لعنتی پروگرام تھا، شیخ رشید
9مئی گندے لوگوں کا کیا ہوا لعنتی پروگرام تھا، شیخ رشید احمد
رولپنڈی(نیوزڈیسک)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیرداخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ 9 مئی ایک لعنتی پروگرام اور گندے لوگوں کا کیا ہوا کام تھا۔ جنرل عاصم منیر ہمارے شہر کی عزت…
Read More...
Read More...
دس بار فلسطین کا دورہ کیا، اپنی آنکھوں سے ظلم وبربریت دیکھی ، چودھری سرور
لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ق)کے چیف آرگنائزر چودھری محمد سرور نے کہا ہے کہ میں نے زندگی میں 10 بار فلسطین کا دورہ کیا اور وہاں اپنی آنکھوں سے ظلم وبربریت دیکھی۔
تفصیلات کے مطابق لاہور میں فلسطین ریلی کے شرکا سے خطاب میں رہنما مسلم لیگ ق…
Read More...
Read More...