News Views Events
Browsing Category

علاقائی خبریں

پی ٹی آئی رہنما ایمان طاہر صادق پشاور ہائیکورٹ سے گرفتار

اٹک(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما ایمان طاہر کو پشاور ہائی کورٹ کے باہر سے گرفتار کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ایمان طاہر راہداری ضمانت کے لیے پشاور ہائی کورٹ آئی تھی، ایمان طاہر کی پشاور ہائی کورٹ نے آج صبح…
Read More...

سانحہ9 مئی: قاسم سوری سمیت پی ٹی آئی کے دیگر رہنماؤں کی طلبی کا اشتہار جاری

کوئٹہ(نیوزڈیسک)پی ٹی آئی رہنماؤں کی 9 مئی واقعات کے مقدمات میں طلبی کا اشتہار جاری کردیا گیا۔ انسداد دہشتگردی عدالت کے اسپیشل جج نے پی ٹی آئی رہنماؤں کی 9 مئی واقعات کے مقدمات میں طلبی کا اشتہار جاری کیا اور انہیں 14 فروری کو طلب کیا…
Read More...

شمالی وزیرستان میں 6 پنجابی حجاموںکے قتل کا دلدوز واقعہ

  خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان میں6 افراد کی لاشیں ملی ہیں، جنہیں پولیس کے مطابق تشدد اورفائرنگ کے بعد قتل کیا گیا ہے۔ وزیرستان پولیس نے لاشوں کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ لاشیں تحصیل میرعلی کے گاؤں موسکی سے ملی ہیں، جہاں…
Read More...

انتخابی سرگرمیوں میں تیزی، پی این پی الیکشن سیل فعال

  اسلام آباد (نیوزڈیسک): آٹھ فروری کو قومی اسمبلی اور صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات کی تاریخ نزدیک آتے ہی سیاسی سرگرمیوں میں تیزی آگئی ہے، اس حوالے سے حکومت پاکستان سے رجسٹرڈ میڈیا ادارے پریس نیٹ ورک آف پاکستان نے پی این پی الیکشن سیل فعال…
Read More...

ڈاکٹر رمیش کمار حلقہ این اے 241 سے پیپلز پارٹی کے مضبوط امیدوار، الیکشن کمیشن میں کاغذاتِ نامزدگی…

کراچی: شہر قائد کی سیاست میں نیا موڑ، ڈاکٹر رمیش کمار وانکوانی کے کراچی کے نئے انتخابی حلقے این اے 241 سے کاغذاتِ نامزدگی منظور ہوگئے، کلفٹن کراچی کے شہریوں کا اظہارِ مسرت، لوگوں کی بڑی تعداد مبارکباد دینے ڈاکٹر رمیش کمار کی رہائش گاہ پہنچ…
Read More...

اسکولز اور کالجز میں موسم سرما کی چھٹیوں میں اضافے سے متعلق اہم خبر آگئی

لاہور(نیوزڈیسک)پنجاب کے اسکولز اور کالجز میں موسم سرما کی چھٹیوں میں اضافے کا اعلان کردیا گیا۔ پنجاب کابینہ کے اجلاس کے بعد محکمہ اسکولز اور کالجز نے چھٹیوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا، جس میں کہا گیا کہ 9 جنوری تک اسکولز اور کالجز…
Read More...

این اے 57 سے شیخ رشید اور بھتیجے کے کاغذات نامزدگی مسترد

راولپنڈی(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے حلیف شیخ رشید احمد کے این اے 57 راولپنڈی سے کاغذات نامزدگی مسترد کردیئے گئے۔ رپورٹ کے مطابق شیخ رشید احمد اور ان کے بھیتجے شیخ راشد شفیق نے این اے 57 راولپنڈی سے کاغذات نامزدگی جمع کرائے تھے تاہم…
Read More...

غیرقانونی تارکین وطن کی واپسی، مزید کتنے افغان باشندے اپنے ملک چلے گئے؟

اسلام آباد:غیر قانونی افغان باشندوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے، مزید 1207 افغان باشندے اپنے ملک چلے گئے ہیں۔ حکومت پاکستان کے اعلان سے قبل بھی غیر قانونی افغان باشندوں کی کثیر تعداد گرفتاری کے ڈر سے پاکستان سے واپس افغانستان جاتی رہی…
Read More...

ق لیگ بلوچستان کے صدر ڈاکٹر شکیل روشن نے این اے 263 اور پی بی 42 سے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیے

کوئٹہ(نیوزڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ق)بلوچستان کے صدر ڈاکٹر شکیل احمد روشن قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 263 اور صوبائی اسمبلی کے حلقے پی بی 42 پر کاغذات نامزدگی جمع کرانے کے لیے وفد کے ہمراہ سریاب جوڈیشل کیمپ میں قائم اسسٹنٹ کمشنر سریاب کے…
Read More...

مسلم لیگ( ن ) کے پارلیمانی بورڈ کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

لاہور(نیوزڈیسک)مسلم لیگ ( ن ) کے پارلیمانی بورڈ کے اجلاس کے دوران پارٹی چیف آرگنائزر مریم نواز اور مرکزی رہنما تہمینہ دولتانہ کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ ہوگیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق جمعرات کے روز خواتین کی مخصوص نشستوں کیلئے ( ن ) لیگ…
Read More...