News Views Events
Browsing Category

تفریح

’حبا بخاری کے ہاں حمل میری دوائیوں سے ٹھہرا‘، حکیم شہزاد کا حیران کن دعویٰ

لودھراں : دانیہ شاہ کے شوہر حکیم شہزاد لوہا پاڑ نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کی ادویات استعمال کرنے کے بعد ہی اداکارہ حبا بخاری کے ہاں حمل ٹھہرا ہے۔ تفصیلات کے مطابق انہوں نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک مختصر ویڈیو شیئر کرتے ہوئے کہا کہ حبا…
Read More...

نامور کمپیئر اور مصنف دلدار پرویز بھٹی کو بچھڑے 30برس بیت گئے

لاہور:پاکستان ٹیلی ویڑن اور ریڈیو کے نامور کمپیئر، کالم نگار اور مصنف دلدار پرویز بھٹی کی 30ویں برسی 30اکتوبر کو منائی جائے گی وہ1948 کو گوجرانوالہ میں پیدا ہوئے اور ابتدائی تعلیم بھی یہیں سے حاصل کی۔دلدار بھٹی نے اپنے کیریئر کا آغاز بطور…
Read More...

گولی لگنے کے بعد گوندا کا اہم بیان سامنے آگیا

ممبئی: بالی ووڈ کے مقبول اداکار گووند ارجن آہوجا المعروف گووندا نے اسپتال سے ڈسچارج ہونے کے بعد بھارتی میڈیا سے اپیل کردی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یکم اکتوبر کو تقریباََ 5 بجے کے قریب گووندا اپنی ہی ریوالور سے گولی لگنے کے باعث زخمی ہوگئے…
Read More...

چین کے شہر عہ مئی شان میں غیر مادی ثقافتی ورثہ پریڈ کا انعقاد

بیجنگ:چین کے شہر عہ مئی شان شہر کے غیر مادی ثقافتی ورثہ پریڈ کا انعقاد کیا گیا۔اس دوران عہ مئی مارشل آرٹس، موچوان گراس ڈریگن، مابیان میاؤ شینگ رقص، چھیان وئی لوچھنگ یونی کارن لالٹین کو بےحد سراہا گیا. لہ شان میں 10 سے زائد قومی، صوبائی…
Read More...

عوامی جمہوریہ چین کے قیام کی پچھرہویں سالگرہ کے حوالے سے بیجنگ میں کنسرٹ کا انعقاد

عوامی جمہوریہ چین کے قیام کی پچھرہویں سالگرہ کے حوالے سے بیجنگ میں کنسرٹ کا انعقاد بیجنگ: عوامی جمہوریہ چین کے قیام کی پچھرہویں سالگرہ پر 29 تاریخ کی شام بیجنگ میں ایک کنسرٹ منعقد ہوا۔ چین کے صدر شی جن پھنگ، وزیر اعظم لی چھیانگ…
Read More...

دستاویزی فلم "بحیرہ جنوبی چین میں دھند میں نیوی گیشن کی سچائی”کی لانچنگ

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چینی تھنک ٹینک ساؤتھ چائنا سی اسٹریٹجک سیچویشن پروبنگ انیشیٹیو  نے بیجنگ میں بحیرہ جنوبی چین میں نیوی گیشن اور اوورفلائٹ پر ایک رپورٹ جاری کی۔ رپورٹ کے مستند اعداد و شمار کی بنیاد پر چائنا میڈیا گروپ  نے دستاویزی…
Read More...

چاکلیٹی ہیرو وحید مراد کی سالگرہ 2اکتوبر کو منائی جائیگی

لاہور:پاکستانی فلم انڈسٹری کے چاکلیٹی ہیرو وحید مراد کی سالگرہ 2 اکتوبر کو منائی جائے گی ۔ اپنی جاندار اداکاری اور گیت عکسبند کروانے میں بے مثال، نامورفلمسٹار وحید مراد 2 اکتوبر 1938 کو کراچی میں پیدا ہوئے، پاکستان کی تاریخ میں کبھی کسی بھی…
Read More...

چین کے صوبہ سی چھوان کی ثقافت اور سیاحت کی ترقیاتی کانفرنس کا انعقاد

بیجنگ:27ستمبر کو چین کے صوبہ سی چھوان کی ثقافت اور سیاحت کی ترقیاتی کانفرنس اور سی چھوان کے حوالے سے دسویں چائنا بین الاقوامی سیاحتی سرمایہ کاری کانفرنس صوبہ سی چھوان کے شہر یا آن میں منعقد ہوئی۔ کانفرنس میں "وسائل سے مالامال خطہ " "پانڈا…
Read More...

چائنا انٹرنیشنل کنفیوشس کلچر فیسٹیول 2024 کا آغاز

بیجنگ:ستائیس تاریخ کو چائنا انٹرنیشنل کنفیوشس کلچر فیسٹیول 2024 کا آغاز صوبہ شان دونگ کے شہر چھوفو میں ہوا۔ سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو کے رکن اور شعبہ تشہیر کے سربراہ لی شولی نے تقریب میں شرکت کی اور افتتاح کا اعلان کیا۔ چینی…
Read More...