News Views Events
Browsing Category

تفریح

چینی اینیمیشن فلم”نیژا 2″ کا باکس آفس 10 ارب یوآن سے تجاوز کر گیا

بیجنگ:آن لائن پلیٹ فارم کے اعداد و شمار کے مطابق چینی اینیمیشن فلم "نیژا 2"کا باکس آفس (بشمول پری سیلز) 10 ارب یوآن سے تجاوز کر گیا ہے ۔اس باکس آفس ریونیو کے ساتھ یہ چینی فلمی تاریخ کی پہلی فلم بن گئی ہے جس نے 10 ارب کا سنگ میل عبور کیا…
Read More...

نزہ 2″ عالمی باکس آفس پر ٹاپ 20 میں شامل ہونے والی پہلی ایشیائی فلم بن گئی

بیجنگ:آن لائن پلیٹ فارم کے اعداد و شمار کے مطابق ، چین کی اینیمیشن مووی "نزہ 2" کا مجموعی باکس آفس (بشمول پری سیل) 9.702 بلین یوآن سے تجاوز کر گیا ، جس نے "ڈیڈ پول اور وولورائن" کے باکس آفس کو پیچھے چھوڑ دیا ، جو عالمی باکس آفس کی…
Read More...

نیژا 2″ عالمی باکس آفس پر ٹاپ 30 میں داخل ہونے والی پہلی ایشیائی فلم بن گئی

بیجنگ: چینی اینی میشن فلم " نیژا 2" کا کل باکس آفس 1.152 بلین امریکی ڈالر سے تجاوز کر گیا ، یوں یہ گلوبل باکس آفس ٹاپ 30 میں داخل ہونے والی پہلی ایشیائی فلم بن گئی ہے۔ یہ دنیا بھر میں ٹاپ 30 فلموں میں داخل ہونے والی واحد نان ہالی ووڈ فلم…
Read More...

نامور شاعر،کالم نگار امجد اسلام امجد کو بچھڑے دو برس بیت گئے

لاہور:نامور شاعر،کالم نگار اور ڈرامہ نویس امجد اسلام امجد کو ہم سے بچھڑے دو برس بیت گئے۔ تفصیلات کے مطابق امجد اسلام امجد4 اگست 1944ء کو لاہور میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے اسلامیہ کالج لاہور سے بی۔اے کرنے کے بعد پنجاب یونیورسٹی سے اردو میں…
Read More...

چینی اینی میشن فلم ” نیژا 2″ کا کل باکس آفس 8 اعشاریہ 085 ارب یوان سے تجاوز کر گیا

بیجنگ :چینی اینی میشن فلم " نیژا 2" کا کل باکس آفس (پری سلز سمیت) 8 اعشاریہ 085 ارب یوان سے تجاوز کر گیا ہے ، جو "بیٹ مین:دی ڈارک نائٹ رائزز" کے باکس آفس ریکارڈ کو پیچھے چھوڑتے ہوئے گلوبل باکس آفس ٹاپ 35 میں داخل ہونے والی پہلی ایشیائی…
Read More...

اسپرنگ فیسٹیول کے دوران چین میں مجموعی فلم باکس آفس دس ارب یوان سے تجاوز کر گیا

بیجنگ:بیجنگ وقت کے مطابق 5 فروری کی سہ پہر ڈیڑھ بجے تک، 2025 اسپرنگ فیسٹیول کے دوران چین میں مجموعی فلم باکس آفس دس ارب یوان سے تجاوز کر گیا ہے۔اس دوران "Nezha2 , Detective Chinatown 1900 اور Creation of the Gods II: Demon Force باکس آفس…
Read More...

رواں سال کے آغاز سے اب تک چین کا مجموعی فلم باکس آفس دنیا میں پہلے نمبر پر

بیجنگ:بیجنگ وقت کے مطابق 5 فروری کی صبح نو بجے تک چین میں 2025 اسپرنگ فیسٹیول فلم باکس آفس 9.51 بلین یوآن تک جا پہنچا جوکہ ایک نیا ریکارڈ ہے۔ فلم بینوں کی تعداد 187 ملین تک جا پہنچی جو 2024 کی اسی مدت کے مقابلے میں بھی زیادہ ہے اور چین کے…
Read More...

عالمی میڈیا کی توجہ چین کے سپرنگ فیسٹول باکس آفس کے ریکارڈز پر

بیجنگ:2025 میں چینی فلموں کے جشن بہار کے فیسٹیول کے باکس آفس اور فلم بینوں کی تعداد نے چینی سنیما کی تاریخ کے سب سے بڑے ریکارڈز قائم کیے ہیں ۔ امریکی فلم اور انٹر ٹینمنٹ میگزین "Variety" نے رپورٹ کیا ہے کہ 2025 میں، IMAX نے بھی ریکارڈ توڑ…
Read More...

معروف پاکستانی اداکارہ کنزہ ہاشمی کی بالی ووڈ میں انٹری

لاہور:پاکستان کی معروف اور خوبصورت اداکارہ کنزہ ہاشمی نے بالی ووڈ میں انٹری دے دی۔ تفصیلات کے مطابق کنزہ ہاشمی اور معروف بھارتی اداکار اور کامیڈین منور فاروقی نے اپنے شاندار گانے ”ہوا بن کے ریتو ربا“ میں اپنی کیمسٹری سے سب کو حیران کن طور…
Read More...

چین ، "سپرنگ فیسٹول باکس آفس کا نیا ریکارڈ

بیجنگ:اعداد و شمار کے مطابق، 3 فروری کی رات 09:28 منٹ تک، 2025 کے جشن بہار کے دوران چین میں کل باکس آفس (پری سیل سمیت) 85 ارب یوآن سے تجاوز کر چکا تھا ۔ اس کے علاوہ، 4 فروری کو صبح 10:00 بجے تک، 2025 کے جشن بہار کے دوران کل فلم بینوں کی…
Read More...