News Views Events
Browsing Category

پاکستان

ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے 32 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دیدی

ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے 32 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دیدی۔ اے ڈی بی کے مطابق اس رقم سے دیہی علاقوں کی تقریباً نو سو کلومیٹر سڑکوں کی بحالی کی جائے گی جو سیلاب کی وجہ سے تباہ ہو گئی تھیں۔ ایشیائی ترقیاتی بینک نے کہا ہے کہ اس سے…
Read More...

عید میلاد النبی ؐکے حوالے سے پارلیمنٹ میں خطاطی نمائش اور سیرت محل بک کارنر کا افتتاح

اسلام آباد:عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے حوالے سے پارلیمنٹ میں خطاطی نمائش اور سیرت محل بک کارنر کا افتتاح کردیا گیا۔ اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے رسول رحمتﷺ خطاطی نمائش اور سیرت محل بک کارنر کا افتتاح کیا۔ نمائش…
Read More...

اسلام آباد وائلڈ لائف منیجمنٹ بورڈ نے مونال ریسٹورنٹ کو ٹیک اوور کر لیا

اسلام آباد وائلڈ لائف منیجمنٹ بورڈ نے مونال ریسٹورنٹ کو ٹیک اوور کر لیا، مونال اور دیگر مارگلہ ہلز پارک کی حدود میں ریسٹورنٹ کی عمارتوں کو تحویل میں لے لیا گیا، ذرائع کے مطابق اسلام آباد وائلڈ لائف بورڈ نے سپریم کورٹ کے احکامات پر…
Read More...

حکومت نے بلوچستان میں ایکسپورٹ پراسیسنگ زون کا منصوبہ ختم کردیا

اسلام آباد: حکومت نے آئی ایم ایف کی شرط پر عمل کرتے ہوئے نئے ایکسپورٹ پراسیسنگ زون کی تعمیر روک دی، اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں وزارت خزانہ کی جانب سے مخالفت کے بعد وزارت صنعت و پیداوار نے بلوچستان میں ایکسپورٹ پراسیسنگ زون تعمیر…
Read More...

نواز شریف کا ’عمران خان کی مقبولیت‘ کا مقابلہ کرنے کیلئے متحرک ہونے کا فیصلہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سیاسی منظر نامے اور ملک میں جاری بحران کے پیش نظر مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیر اعظم نواز شریف نے سیاسی طور پر متحرک ہونے کا فیصلہ کیا ہے، جس کا بنیادی مقصد ’جیل میں قید سابق وزیر اعظم اور بانی پاکستان تحریک انصاف…
Read More...

آمنہ بلوچ نے سیکرٹری خارجہ کی ذمہ داریاں سنبھال لیں

اسلام آباد:سینئر سفارت کار آمنہ بلوچ نے سیکرٹری خارجہ کی ذمہ داریاں سنبھال لیں۔ اس حوالے سے ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ آمنہ بلوچ 33 ویں خارجہ سیکرٹری تعینات ہوئی ہیں، وہ ایک تجربہ کار سفارت کار ہیں۔ ترجمان دفتر…
Read More...

اگر پارلیمنٹ میں ریڈ لائن کراس ہوئی تو جلسے میں کئی ریڈ لائنیں کراس ہوئیں، خواجہ آصف

اسلام آباد:وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ اگر پارلیمنٹ میں ریڈ لائن کراس ہوئی تو جلسے میں کئی لائنیں کراس ہوئیں۔ قومی اسمبلی میں بات کرتے ہوئے انہوں ںے کہا کہ آپ کو اپنے قائد عمران خان کے کیسز سے اختلاف ہوگا، آپ عدالتوں سے رجوع کریں…
Read More...

چودھری شجاعت حسین کی پارٹی کارکنان کو اہم ہدایات جاری

اسلام آباد (اپنا وطن )پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ ، سابق وزیراعظم چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ سیاست خدمت کا نام ہے ، مگر منافقت ،نفرت،بدتمیزی کی وجہ سے گالی بن گئی ہے،مخالفین کو کتا ،گدھا پکارنا،نام اور شکلیں بگاڑنا ہماری سیاسی…
Read More...

اسٹیبلشمنٹ نے ہمیں دھوکا دیا ہے، آج سے مذاکرات کے دروازے بند کر رہا ہوں، عمران خان

راولپنڈی(نیوز ڈیسک) بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ نے ہمیں دھوکا دیا، میں آج سے اسٹیبلشمنٹ سمیت کسی فریق سے بھی مذاکرات کے دروازے بند کر رہا ہوں. تفصیلات کے مطابق اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو…
Read More...

سیاست دان ملکی مفاد کے لیے ذاتی انا کو قربان کردیں، چودھری شجاعت حسین

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ و سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ سیاست دان ملکی مفاد کے لیے ذاتی انا کو قربان کردیں۔ پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے گزشتہ ہفتے پرویز الٰہی سے…
Read More...