News Views Events
Browsing Category

بین الاقوامی

روسی اور یوکرینی افواج کے درمیان جھڑپوں کا سلسلہ جاری

روس کی وزارت دفاع نے بتایا کہ روسی فوج نے گزشتہ ہفتے یوکرین کے اہم اہداف پر 17 کلسٹر حملے کیے ہیں اور ڈونیٹسک کے علاقے میں چھ بستیوں کا کنٹرول سنبھال لیا ہے۔ یوکرین کی مسلح افواج کے جنرل اسٹاف نے جنگی رپورٹ جاری کی جس میں کہا گیا کہ اس دن…
Read More...

چین اور امریکہ کو حریف کے بجائے شراکت دار بننا چاہیئے،چینی وزیر خارجہ

بیجنگ:سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے پولیٹکل بیورو کے رکن اور چین کے وزیر خارجہ وانگ ای نے امریکی صدر کے بین الاقوامی موسمیاتی پالیسی کے سینئر مشیر جان پوڈیسٹا سے ملاقات کی۔ وانگ ای نے کہا کہ رواں سال چین اور امریکہ کے درمیان سفارتی تعلقات کے…
Read More...

چین زبردست تبدیلیوں سے گزرا ہے ،جدیدکاری اور صنعت کاری کو بہت ترقی دی ،صدر زمبابوے

زمبابوے کے صدر ایمرسن ایمنانگاگوا نے حال ہی میں چین افریقہ تعاون فورم سمٹ میں شرکت کی۔اس موقع پر انہوں نے چائنا میڈیا گروپ سے خصوصی بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ 61 سالوں میں انہوں نے کئی بار چین کا دورہ کیا ہے اور چینی شہروں کی تیز رفتار…
Read More...

چائنا میڈیا گروپ کی جانب سے فرانس کی قومی اولمپک اور اسپورٹس کمیٹی کو اولمپک مجسمے کا عطیہ

بیجنگ:چھ ستمبر کو چائنا میڈیا گروپ کی جانب سے فرانس کی قومی اولمپک اور اسپورٹس کمیٹی کو عطیہ کردہ "اولمپک مجسمہ " کی تقریب رونمائی فرانس کے گرانڈے نویسی میں منعقد ہوئی۔ سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے شعبہ تشہیر کے نائب سربراہ اور چائنا میڈیا گروپ…
Read More...

آٹھویں چین افریقہ انٹرپرینیورز کانفرنس کا انعقاد

بیجنگ: 6 ستمبر کی صبح آٹھویں چین افریقہ انٹرپرینیورز کانفرنس بیجنگ میں منعقد ہوئی۔ چین اور افریقہ کے سربراہان مملکت کی اسٹریٹجک رہنمائی کے تحت چین اور افریقہ کی کاروباری برادری نے مواصلات اور تعاون کو گہرا کرنے کا سلسلہ جاری رکھا ہے۔ چین…
Read More...

تیل پیدا کرنے والے اہم ممالک کا پیداوار میں کٹوتی نومبر کے آخر تک بڑھانے کا اعلان

تیل برآمد کرنے والے ممالک کی تنظیم (اوپیک) نے ایک بیان جاری کیا جس میں کہا گیا ہے کہ آٹھ اوپیک اور غیر اوپیک ممالک نے پیداوار میں یومیہ 2.2 ملین بیرل کی کٹوتی کو رواں سال نومبر کے اختتام تک بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے، جسے اس ماہ کے آخر میں…
Read More...

ایف او سی اے سی نےچین – افریق تعاون کو گہرا کرنے کی راہ ہموار کی ہے،افریقی میڈیا

بیجنگ:چین افریقہ تعاون فورم کے بیجنگ سربراہ اجلاس پر کئی افریقی ممالک کے مختلف میڈیا کی خاص توجہ ہے ۔ میڈیا کی متفقہ رائے کے مطابق یہ سربراہی اجلاس چین اور افریقہ کے درمیان تعاون کو گہرا کرنے کے اگلے مرحلے کی سمت کی نشاندہی کرے گا اور نئی…
Read More...

چین اور تمام افریقی ممالک کا مشترکہ اعلامیہ جاری کرنے پر اتفاق

بیجنگ:4 سے 6 ستمبر تک چین افریقہ تعاون فورم (ایف او سی اے سی) کا سربراہ اجلاس بیجنگ میں منعقد ہوا۔ تمام فریقین نے گلوبل ڈیولپمنٹ انیشی ایٹو کے فریم ورک میں تعاون کو گہرا کرنے سے متعلق چین افریقہ مشترکہ اعلامیہ جاری کرنے پر اتفاق کیا۔ بیان…
Read More...

چین اور جمہوریہ روانڈا کا پائیدار امن سمیت مختلف شعبوں میں تعاون کو مضبوط بنانے پر اتفاق

بیجنگ:چین اور جمہوریہ روانڈا نے تین عالمی اقدامات پر مشترکہ طور پر عمل درآمد کو فروغ دینے پر ایک مشترکہ بیان جاری کیا ۔ بیان میں دونوں فریقوں نے انسانیت کے ہم نصیب معاشرے کی تعمیر کے لئے مل کر کام کرنے، پائیدار امن، عالمگیر سلامتی اور…
Read More...

چین اور افریقہ کے درمیان تعاون اور ترقی میں نئے مواقع پیدا ہو ئے،گورنر نائیجیر

چین افریقہ تعاون فورم کے سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے بیجنگ میں موجود نائیجیریا کی ریاست نائیجیر کے گورنر اومار باگو نے چائنا میڈیا گروپ کو ایک خصوصی انٹرویو میں زراعت اور کاروباری اداروں میں دونوں ممالک کے مابین عملی تعاون کو بے حد سراہا۔…
Read More...