Browsing Category
کاروباری دنیا
صاف شمسی توانائی پاکستان کو روشن کر رہی ہے
بیجنگ (شِںہوا) صوبہ پنجاب کے شہر بہاول پور کے مضافات میں ہزاروں شمسی فوٹو وولٹک پینلز کو خوبصورتی کے ساتھ ترتیب دیا گیا ہے جو صحرا میں ایک جھیل کا منظر پیش کرتے ہیں۔
زونرجی کارپوریشن کا تعمیر کردہ یہ فوٹو وولٹک بجلی گھر چین ۔پاکستان…
Read More...
Read More...
پاکستان پاکستان زرعی تعاون مقامی کاشتکاروں کیلئے مزید فائدہ مند ثابت ہو رہا ہے
تائی یوآن(شِنہوا) گزشتہ کچھ دنوں سے تصورحسین قینوا کے پودے لگانے میں مصروف ہیں۔ رواں سال کی اچھی فصل سے پاکستانی کسان تصورحسین کے اعتماد میں اضافہ ہوا ہے اور وہ مزید قینوا اگانے کا ارادہ رکھتا ہے۔
تصور حسین کے آبائی شہر خانیوال میں، کسانوں…
Read More...
Read More...
چین کی اعلیٰ معیار کی اقتصادی ترقی "نئی سمت” کی جانب بڑھ رہی ہے، چینی میڈیا
بیجنگ ()
چین کے شہر چھینگ ڈاؤ میں مس لیو نے آن لائن ڈاؤن جیکٹ بک کی، یوں 2023 میں چین کی 100 ارب ویں کوریئر ڈلیوری کا آغاز ہوا۔ چین کے اسٹیٹ پوسٹ بیورو کے کوریئر بگ ڈیٹا پلیٹ فارم کے مطابق، مس لیو کی جانب سے اسی دن چھینگ…
Read More...
Read More...
پاکستان جنوبی ایشیا میں چیری کے لئے ایک اہم مارکیٹ بن گیا
اسلام آ باد ( نیوزڈیسک) پاکستان جنوبی ایشیا میں چیری کے لیے ایک اہم مارکیٹ بن گیا ، چیری پاکستان کا گرین ایکولوجی کی تعمیر کے لئے مقامی تنظیموں کے ساتھ مل کر کام کرنے کا منصوبہ زیر غور ، یہ پائیدار مستقبل کے لئے پاکستان کے وژن سے مطابقت…
Read More...
Read More...
ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں مزید اضافہ ہوگیا
کراچی (نیوزڈیسک)ملک میں سونے کی قیمت میں ایک ہزار روپے کا اضافہ ہوگیا۔
تفصیلات کے مطابق ملک میں 24 قیراط سونے کی فی تولہ قیمت دو لاکھ دس ہزار روپے تک پہنچ گئی۔ 22 قیراط سونے کی قیمت ایک لاکھ 92ہزار 500روپے فی تولہ ہے۔ 10 گرام 24 قیراط سونے…
Read More...
Read More...
عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی آگئی
نیویارک(نیوزڈیسک) عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں دو فیصد کمی دیکھنے میں آئی ہے۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق مشرق وسطیٰ میں اسرائیل اور حماس کے درمیان تنازع پر قابو پانے کی کوششوں میں سفارتی کوششیں تیز ہو گئیں، جس سے سپلائی میں ممکنہ…
Read More...
Read More...
کاروباری ہفتے کے آغاز پر ہی سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
کراچی (نیوزڈیسک)پاکستان میں نئے کاروباری ہفتے کے آغاز پر سونے کے بھاؤ میں اضافہ ہوا ہے۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 23 اکتوبر کو ایک تولہ سونے کی قیمت میں 1250 روپے کا اضافہ ہوا۔
اس اضافے کے بعد ایک تولہ سونے کی…
Read More...
Read More...
اسٹاک ایکسچینج میں تیزی،2017 کے بعد پہلی بار 100 انڈیکس 51 ہزار کی سطح عبور کرگیا
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کے آغاز سے ہی تیزی کا رجحان ہے، 100 انڈیکس 51 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کرگیا ہے۔
مئی2017 کے بعد پہلی بار پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس دوبارہ 51 ہزار تک پہنچا ہے۔
یاد رہےکہ 25 مئی 2017 کو…
Read More...
Read More...
فی تولہ سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے اضافہ
کراچی(نیوزڈیسک)بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 36 ڈالر بڑھ کر 1959 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ہوا ہے۔
تفصیلات کے مطابق بدھ کو ملکی سطح پر 24 قیراط کے حامل فی تولہ…
Read More...
Read More...
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں 6 سال بعد اہم پیش رفت، بڑا ہدف عبور کر لیا
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 6 سال 5 ماہ بعد 50 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کرلی،100 انڈیکس نے 273 پوائنٹس کے اضافے سے 50004 پوائنٹس کی سطح کو چھو لیا ہے۔
کاروبار کے آغاز پر پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 22 پوائنٹس کے اضافے سے 49753…
Read More...
Read More...