News Views Events
Browsing Category

کاروباری دنیا

سونے کی قیمت میں رواں سال کی ریکارڈ کمی

کراچی(نیوزڈیسک) عالمی مارکیٹ کے بعد مقامی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت میں بڑی کمی دیکھی گئی ہے،جس کے بعد فی تولہ سونا دولاکھ اٹھارہ ہزار دوسو روپے کاہوگیا ہے۔گولڈ ڈیلرز کےمطابق 24 کیرٹ فی تولہ سونا 1 ہزار آٹھ سو روپے سستا ہوا ہے،جس کے بعد…
Read More...

پاکستان اسٹاک مارکیٹ اتارچڑھاو کے ساتھ مثبت رجحان

کراچی(نیوزڈیسک)کاروباری دن کے آغاز پر پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاو کے ساتھ مثبت رجحان دیکھا جا رہا ہے۔ کاروبار کے آغاز پر پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں مثبت تیزی کا رجحان ہے،کے ایس ہنڈریڈ انڈیکس 132 پوائنٹس کے اضافے سے 64480…
Read More...

سال 2023 میں ، مانزولی ریلوے بندرگاہ سے گزرنے والی چین -یورپ ریل گاڑیوں کی تعداد 5ہزارسے تجاوز کر…

بیجنگ(نیوزڈیسک)سال 2023 میں مانزولی ریلوے بندرگاہ سے روانہ ہونے والی چین -یورپ ریل گاڑیوں کی تعداد 5001 رہی جب کہ 5لاکھ 40 ہزار سٹینڈرڈ کنٹینرز کے سامان کی نقل و حمل ہو ئی ، جو بالترتیب 3فیصد ا ور 16 فیصد سال بہ سال کااضافہ ہے۔ مانزولی…
Read More...

میاں اکرم فرید کی نومنتخب صدر ایف پی سی سی آئی عاطف اکرام شیخ اور پوری ٹیم کو کامیابی پر مبارکباد

میاں اکرم فرید کی نومنتخب صدر ایف پی سی سی آئی عاطف اکرام شیخ اور پوری ٹیم کو کامیابی پر مبارکباد ہماری ترجیخ ملکی معیشت کی بہتری اور کاروباری برادری کے مسائل حل کرنا ہے ؛ نومنتخب صدر اسلام آباد(سٹاف رپورٹر ) چیرمین سنٹرل ای ایف پی…
Read More...

نئے سال کے آغاز پر ہی پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی

کراچی(نیوزڈیسک)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئے سال کے پہلے روز کاروبار میں تیزی کا رجحان دیکھا جا رہا ہے۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ابتدا سے ہی مثبت رجحان دیکھا گیا اور ایک موقع پر 100 انڈیکس میں 1500 سے زائد…
Read More...

احسن بختاوری کی یو بی جی کے نومنتخب صدر عاطف اکرام شیخ کو کامیابی پر مبارکباد

اسلام آباد(ویب ڈیسک)اسلام آباد چیمبرز اینڈ کامرس انڈسٹری کے صدر احسن ظفر بختاوری نے ایف پی سی سی آئی کے الیکشن میں تاریخی کامیابی پر نومنتخب صدر عاطف اکرام شیخ اور پوری یو بی جی کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ فیڈریشن کے انتخابات کا…
Read More...

سال 2023 میں ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر کتنی کم ہوئی؟

اسلام آباد:پاکستانی روپے کی قدرگزشتہ 7 سال سے مسلسل گر رہی ہے، سال 2023 میں بھی یہ سلسلہ برقرار رہا۔ عالمی حالات، بیرونی ادائیگیوں کا دباؤ، ملکی سیاسی صورتحال اور زرمبادلہ کی قلت روپے کو سال کے دوران گرانے کی وجوہات رہیں۔ اس کے علاوہ…
Read More...

پانچ ہزار کے اصلی نوٹ کی پہچان کیسے کی جاسکتی ہے؟

اسلام آباد(نیوزڈیسک)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے 5 برس قبل جاری کی گئی ویڈیو ایک بار پھر شیئر کرکے صارفین کو 5 ہزار روپے کے اصلی کرنسی نوٹ کی پہچان کرنے کا طریقہ بتا دیا۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری ویڈیو میں 5 ہزار روپے کے نوٹ میں…
Read More...

سونے کی فی تولہ قیمت میں مسلسل تیسرے روز بھی اضافہ

کراچی (نیوزڈیسک)ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں مسلسل تیسرے روز بھی اضافہ ہو گیا۔آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 900 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں 900 روپے اضافے کے بعد 24 قیراط کا سونا 2 لاکھ…
Read More...

سونے کی قیمت میں کمی،فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟

کراچی (نیوزڈیسک)ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 1800روپے کی کمی ہوئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں 24 قیراط کا سونا 1800روپے کی کمی کے بعد 2 لاکھ 16ہزار 800 روپے فی تولہ ہو گیا۔ ایسوسی ایشن کے مطابق…
Read More...