News Views Events
Browsing Category

کاروباری دنیا

ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلیے 400 ملین ڈالرز قرض کی منظوری دی

اسلام آباد: ایشیائی ترقیاتی بینک ( اے ڈی بی) نے پاکستان کے لیے 400 ملین ڈالرز قرض کی منظوری دے دی۔ اے ڈی بی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق 400 ملین ڈالرز قرض کی رقم سندھ میں سیلاب متاثرین کی بحالی اور امداد کے لیے خرچ کی جائے گی۔ سندھ…
Read More...

چین۔ جنوبی ایشیا نمائش میں چینی صارفین کی پاکستانی خصوصی اشیاء میں دلچسپی

کُن مِنگ (شِنہوا) چین کے شہر کن منگ میں جاری 8 ویں چین ۔ جنوبی ایشیا نمائش میں پاکستانی پویلین مہمانوں کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے۔ پویلین میں پاکستانی ثقافتی اور خصوصی اشیاء بھرپور انداز میں پیش کی گئی ہیں۔ رواں سال کی نمائش میں پاکستانی…
Read More...

آئی پی پیز فرنس آئل سے مہنگی بجلی بنانے کی بجائے سولر انرجی کی طرف آئیں، صوبائی وزیر صنعت و تجارت

آئی پی پیز فرنس آئل سے مہنگی بجلی بنانے کی بجائے سولر انرجی کی طرف آئیں، صوبائی وزیر صنعت و تجارت لاہور : صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین نے کہا ہے کہ آئی پی پیز (انڈیپنڈنٹ پاور پر وڈیوسرز) نے انرجی سیکٹر میں جتنی سرمایہ…
Read More...

پاکستانی نمائش کنند گان چین-جنوبی ایشیا ایکسپو سے مواقع اٹھانے کے لئے پر امید

بیجنگ :6 روزہ آٹھویں چین-جنوبی ایشیا ایکسپو 23 سے 28 جولائی تک جنوب مغربی چین کے صوبہ یون نان کے شہر کھن منگ میں منعقد ہو رہی ہے۔ ایکسپو میں مجموعی طور پر 82 ممالک، خطے اور بین الاقوامی تنظیمیں شرکت کر رہی ہیں، اور 2،000 سے زائد نمائش…
Read More...

پاکستانی کمپنیاں چین -جنوبی ایشیا ایکسپو سے کاروباری مواقع حاصل کرنے کی خواہاں

اسلام آباد(شِنہوا) پاکستان کے تاجر اپنے ملک میں کاروبار کو ترقی دینے کے لیے چین میں ہونے والی چین-جنوبی ایشیا ایکسپو سے زیادہ سے زیادہ مواقع حاصل کرنے کے خواہاں ہیں جس کے لیے انہوں نے اپنے منصوبوں پر کام شرورع کر رکھا ہے۔ کاروباری شخصیت…
Read More...

چین کی صنعتی و کاروباری اداروں کامجموعی منافع 1.4 ٹریلین یوآن تک پہنچ گیا

بیجنگ:اعداد و شمار کے مطابق، اس سال کی پہلی ششماہی میں چین کی مرکزی حکومت کے زیر اتنظام صنعتی و کاروباری اداروں نے 1.4 ٹریلین یوآن کا مجموعی منافع حاصل کیا جو سال بہ سال 1.9فیصد کا اضافہ ہےاور اثاثوں پر خالص منافع 6.9فیصد ہے ۔ اگلے…
Read More...

پاکستان کی آٹھویں چین-جنوبی ایشیا ایکسپو میں شرکت

کھون منگ :چھ روزہ آٹھویں چین-جنوبی ایشیا ایکسپو 23 جولائی کو چین کے صوبہ یوننان کے شہر کھون منگ میں شروع ہوئی۔ اس سال کی ایکسپو میں 82 ممالک ، خطے اور بین الاقوامی تنظیمیں حصہ لے رہی ہیں ، جس میں2ہزارسے زیادہ نمائش کنندگان ہیں ، جن میں سے…
Read More...

چین کی مسافر کاروں کی برآمدات میں مسلسل 6 ماہ سے اضافہ

بیجنگ:رواں سال کے آغاز سے اب تک چین کی مسافرکاروں کی برآمدات میں اضافے کا عمدہ رجحان جاری ہے۔سال کی پہلی ششماہی میں مسلسل چھ ماہ تک مسافرکاروں کی برآمدات میں سال بہ سال اضافہ ہوا ہے جس میں مئی اور جون میں مسلسل دو ماہ 5 ہزار سے زائد…
Read More...

آئی پی پیز کے ساتھ معاہدوں پر فی الفور نظر ثانی کی جائے، اکرم فرید

اسلام آباد :آجروں کی تنظیم ایمپلائرز فیڈریشن آف پاکستان(آئی ایف پی)کےچیئرمین سنٹرل میاں اکرم فرید نے آجروں کی ایک ہنگامی میٹنگ سے خطاب کر تے ہویے کہا کہ حکومت انڈیپنڈنٹ پاور پروڈیوسرز (آئی پی پیز) کے ساتھ تمام معاہدوں کو ری نیگوشیٹ…
Read More...

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مندی، انڈیکس 80 ہزار پوائنٹس سے بھی نیچے آگیا

کراچی: پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کا سلسلہ برقرار ہے۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز ٹریڈنگ کے آغاز پر سٹاک مارکیٹ میں کمی سے ہنڈرڈ انڈیکس 80 ہزار پوائنٹس کی سطح نے بھی نیچے آ گیا۔ پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 364 پوائنٹس کی کمی سے 100…
Read More...