News Views Events
Browsing Category

دلچسپ و عجیب

چار ہزار سال پرانا فرعون کی رانی کا خوفناک مقبرہ دریافت

مصر کے فرعون ویسے تو اپنے تاریخی واقعات کی بنا پر آج بھی کتابوں، افسانوں یا پھر فلموں کی صورت میں زندہ ہیں، لیکن ان کی قبریں اور آخری آرام گاہیں دیکھنے والوں کو خوف میں مبتلا کر رہی ہیں۔ آثار قدیمہ کے ماہرین کی جانب سے تقریبا 4…
Read More...

گینز ورلڈ ریکارڈ میں شامل کی جانے والی دنیا کی سب سے بڑی جھیل کہاں واقع ہے؟

گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈز میں دنیا کی سب سے بڑی جھیل کا نام درج کیا گیا ہے۔ زیادہ حیران کن بات یہ ہے کہ یہ ایسی جھیل ہے جس کا بڑا حصہ لاکھوں سال قبل ہی خشک ہو چکا ہے۔ مگر لاکھوں سال قبل یہ جھیل موجودہ عہد کے کچھ سمندروں سے بھی زیادہ بڑی…
Read More...

فیض چلا گیا، اب کیا کرے گا؟‘ آصف زرداری کا صادق سنجرانی سے دلچسپ مکالمہ

اسلام آباد:جے یو آئی ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کے بیٹے کے ولیمے میں سابق صدر آصف زرداری اور چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کے درمیان دلچسپ مکالمہ ہوا۔ تفصیلات کے مطابق جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے بیٹے کے…
Read More...

ایبٹ آباد کی تاریخی ساہنی حویلی کی داستان

نواں شہر، ایبٹ آباد کا قدیم قصبہ ہے جہاں جابجا تاریخی عمارتیں واقع ہیں۔انہی عمارتوں میں سے ایک ساہنی حویلی بھی ہے جو اپنی خستہ حالی کا نوحہ سنا رہی ہے۔ نواں شہر قصبہ ہزارہ کا ایک تاریخی رہائشی علاقہ ہے جو صدیوں سے اہم تجارتی گزرگاہ…
Read More...

نواز شریف اور چودھری شجاعت کی ملاقات میں دلچسپ مکالمے بھی ہوئے

نوازشریف اور چودھری شجاعت کی ملاقات میں دلچسپ مکالمے بھی ہوئے لاہور(نیوزڈیسک)مسلم لیگ (ن )کے قائد نواز شریف اور مسلم لیگ (ق )کے سربراہ چوہدری شجاعت کی ملاقات کے دوران دلچسپ مکالمے بھی ہوئے تھے۔ تفصیلات کے مطابق چودھری شجاعت کا کہنا تھا…
Read More...

بابا وانگا کی 2024کے حوالے سے خطرناک پیشگوئیاں

نابینا بلغاریائی خاتون جسے ‘بابا وانگا’ کے نام سے جانا جاتا ہے، نے 2024 ء کے لیے حیرت انگیز پیشین گوئیاں کی ہیں۔ اندرا گاندھی کے قتل اور 9/11 کے حملے جیسے واقعات کو درست طریقے سے دیکھنے کے لیے مشہور، بابا وانگا نے روسی صدر ولادیمیر پیوتن…
Read More...

روسی خاتون نےاپنے  لے پالک بیٹے سے شادی رچالی

روس کی 53 سالہ خاتون نے اپنے 22 سالہ لے پالک بیٹے سے شادی کرلی جس کے بعد سے خاتون شدید تنقید کی زد میں ہیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق روسی خاتون موسیقار ایسلوشزسکایا منگا لیم نے لے پالک بچے کو 13 سال کی عمر میں ایک یتیم خانے سے گود لیا…
Read More...

کتنے فیصد پاکستانیوں نے آج تک نوڈلز نہیں کھائے؟دلچسپ سروے جاری

چینی ڈش نوڈلز جسے بچوں سمیت بڑے بھی کھانا پسند کرتے ہیں، ان سے متعلق گیلپ پاکستان نے دلچسپ سروے کیا ہے۔ گھر میں کچھ مرضی کا نہ پکا ہو، یا آدھی رات کو بھوک لگے تو نوجوان نوڈلز کھانا پسند کرتے ہیں، کیونکہ ناصرف اس ڈش میں ذائقہ ہوتا ہے بلکہ…
Read More...

غربت سے نکل کر چین میں سٹار بننے والا بھارتی شہری، جس کی کامیابی کی کہانی کتابوں میں پڑھائی جاتی ہے

یعنی آپ پانی کی طرح ہو جاؤ۔ خود کو اتنا لچکدار اور آسان بناؤ کہ آپ ہر صورتحال اور ماحول کے مطابق ڈھل سکو۔ اس ڈائیلاگ سے اپنی کہانی کا آغاز کرتے ہوئے دیو رتوڑی کہتے ہیں: ’میری زندگی میں بروس لی (مارشل آرٹ کے مشہورِ زمانہ اداکار) کے…
Read More...

عمران خان کو گالیاں دینے پر افنان اللہ کی ٹریٹمنٹ بنتی تھی،شیر افضل مروت

اسلام آباد(نیوزڈیسک)گزشتہ رات نجی ٹی وی ٹاک شو کے دوران مسلم لیگ ن کے سینیٹر افنان اللہ اور تحریک انصاف کے وکیل شیر افضل مروت کے درمیان ہاتھا پائی ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق اینکر پرسن جاوید چوہدری کے پروگرام میں شیر افضل مروت نے ن لیگ کے…
Read More...