News Views Events
Browsing Category

سائنس و ٹیکنالوجی

چینی خلائی جہاز کامیابی سے طے شدہ مدار میں داخل

چائنا مینڈ اسپیس انجینئرنگ آفس کے مطابق چین کے انسان بردار خلائی جہاز اور خلائی اسٹیشن کمپلیکس کی کامیاب ڈاکنگ کے بعد شینزو-18 کے خلاباز ، خلائی جہاز کے ریٹرن ماڈیول سے آربٹ ماڈیول میں داخل ہوگئے ہیں ۔ بیجنگ وقت کے مطابق 26 اپریل کی صبح…
Read More...

چین ،شینزو 18 کےخلابازوں کے ناموں کا اعلان

بیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک)چوبیس اپریل کو چین کا نواں "چائنا اسپیس ڈے" ہے۔ آج سے 54 سال پہلے، چین کا پہلا مصنوعی سیارہ "ڈونگ فانگ ہونگ -1" کامیابی کے ساتھ چین کے جیو چھیوان سیٹلائٹ لانچ سینٹر سے لانچ کیا گیا تھا۔ چینی میڈیا کے مطابق 24 اپریل کو…
Read More...

چین میں مصنوعی ذہانت کی کمپنیوں کی تعداد 4500 سے تجاوز گرگئی

بیجنگ (ویب ڈیسک)مصنوعی ذہانت ایک اسٹریٹجک ٹیکنالوجی ہے جو تکنیکی انقلاب اور صنعتی تبدیلی کے ایک نئے دور کی قیادت کرتی ہے، اور نئی صنعت کاری کے لیے ایک اہم محرک ہے۔ چین کی وزارت صنعت اور انفارمیشن ٹیکنالوجی نے 18 تاریخ کو بتایا کہ چین میں…
Read More...

چین،جینگ ہائی پھنگ کو "خصوصی کلاس ایرو اسپیس میرٹوریس میڈل” سے نوازنے کا فیصلہ

بیجنگ(نیوزڈیسک)کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی، چین کی ریاستی کونسل اور مرکزی فوجی کمیشن نے جینگ ہائی پھنگ کو "خصوصی کلاس ایرو اسپیس میرٹوریس میڈل" سے نوازنے کا فیصلہ کیا، چو یانگ چو اور گوئی ہائی چھاؤ کو "ہیروک خلاباز" کا اعزازی…
Read More...

انٹرپرائز ایجاد پیٹنٹ کی صنعت کاری کی شرح 50فیصد سے تجاوز کر گئی ہے ، چین پیٹنٹ سروے رپورٹ

بیجنگ (نیوزڈیسک)حال ہی میں ، اسٹیٹ انٹلیکچوئل پراپرٹی آفس نے " چین پیٹنٹ سروے رپورٹ2023" جاری کی۔ سروے کے اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے کہ موجودہ مرحلے پر ، چین میں کاروباری اداروں میں پیٹنٹ کے استعمال میں مسلسل اضافہ ہوا ہے ، صنعت ،تعلیمی…
Read More...

چیتے کےساتھ گلگت بلتستان کی لڑکی کی تصویر سے متعلق اہم انکشاف

گلگت بلتستان کی ایک لڑکی اور چیتے کے بچے کی جو تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہے وہ جعلی نکلی۔ یہ تصویر مصنوعی ذہانت کی مدد سے تیار کی گئی۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں بتایا گیا تھا کہ لڑکی کا نام گل مینا ہے جو گلگت بلتستان کے علاقے شمشال میں…
Read More...

چین، چائنا -افریقہ نیٹ ورک سکیورٹی اینڈ انفارمیٹائزیشن ایکسچینج اور کوآپریشن بیس قائم کرے گا

بیجنگ(نیوزڈیسک) چین کے جنوبی شہر شا من میں چائنا-افریقہ انٹرنیٹ ڈویلپمنٹ اینڈ کوآپریشن فورم منعقد ہوا۔ فورم میں ،سائبر اسپیس ایڈمنسٹریشن آف چائنا نے اعلان کیا کہ چین، چائنا -افریقہ نیٹ ورک سکیورٹی اینڈ انفارمیٹائزیشن ایکسچینج اور…
Read More...

چین کاچوئے چھاو-2ریلے سیٹلائٹ چاند کے گرد مدار میں داخل

بیجنگ(نیوزڈیسک)چین کی نیشنل اسپیس ایڈمنسٹریشن نے اعلان کیا ہے کہ تقریباً 112 گھنٹے کی پرواز کے بعد، چوئے چھاو-2ریلے سیٹلائٹ نے 25 مارچ کو 0:46 بجے چاند سے تقریباً 440 کلومیٹر کے فاصلے پر ایک عارضی بریک لی۔ تقریباً 19 منٹ بعد یہ سیٹلائٹ…
Read More...

چین میں انٹرنیٹ صارفین کی تعداد 1.092 بلین تک پہنچ گئی ہے

بیجنگ(نیوزڈیسک)چائنا انٹرنیٹ نیٹ ورک انفارمیشن سینٹرنے بیجنگ میں 53 ویں "چین کی انٹرنیٹ کی ترقی کے بارے میں شماریاتی رپورٹ" جاری کی۔اس سے پتہ چلتا ہے کہ دسمبر 2023 تک، چین میں انٹرنیٹ صارفین کی تعداد 1.092 بلین تک پہنچ گئی ہے، دسمبر 2022 کے…
Read More...

چین، چھوئے چھیاو-2 ریلے سیٹلائٹ کی کامیاب لانچنگ

بیجنگ (نیوزڈیسک) چین کے چاند پر تحقیق کے منصوبے کے چوتھے مرحلے کے چھوئے چھیاو -2 ریلے سیٹلائٹ کو بدھ کے روز صبح 8 بج کر 31 منٹ پر وین چانگ سپیس لانچنگ سائٹ سے لانگ مارچ کیریئر راکٹ کے ذریعے کامیابی سے لانچ کیا گیا ۔ چینی میڈ یا گروپ کے مطا…
Read More...