News Views Events
Browsing Category

سائنس و ٹیکنالوجی

چینی کمپنی سے معاہدہ، ہائبرڈ اور الیکٹرک بسیں پاکستان میں تیار ہوں گی

اسلام آباد:چینی کمپنی پاکستان میں ہائبرڈ اور الیکٹرک بسیں تیار کرے گی جس کے لیے اس کا حکومت سندھ سے معاہدہ طے پا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق معاہدے کے مطابق چینی کمپنی یوٹونگ کراچی میں اپنا پلانٹ لگائے گی اور پہلے مرحلے میں جدید ٹیکنالوجی کی…
Read More...

عالمی سطح پرخرابی نے پاکستان میں بھی مائیکروسافٹ مشینوں کو متاثر کیا، پی ٹی اے

عالمی سطح پرخرابی نے پاکستان میں بھی مائیکروسافٹ مشینوں کو متاثر کیا، پی ٹی اے اسلام آباد: پاکستان میں آئی ٹی سروس متاثر ہونے پر پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کا موقف سامنے آگیا، پی ٹی اے کے مطابق پاکستان سمیت…
Read More...

پاکستان کا فتح-ٹو گائیڈڈ راکٹ سسٹم کا کامیاب تجربہ

پاکستان نے ناقابل تسخیر دفاع کی جانب سے ایک اور قدم بڑھاتے ہوئے فتح 2 گائیڈڈ راکٹ سسٹم کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ پاکستان نے فتح 2 گائیڈڈ راکٹ سسٹم کا کامیاب…
Read More...

چین کے ٹیسٹ سیٹلائٹ 23 کی کامیاب لانچنگ

بیجنگ :12 مئی کی صبح 7بج کر 43 منٹ پر چین نے جیو چھوان سیٹلائٹ لانچنگ سینٹر سے لانگ مارچ 4 سی کیریئر راکٹ کے ذریعے ٹیسٹ سیٹلائٹ 23 کو کامیابی سے لانچ کیا۔ سیٹلائٹ کے کامیابی کے ساتھ طے شدہ مدار میں داخل ہونے سےلانچنگ مشن کی کامیاب تکمیل…
Read More...

چاند پر جانے والے پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر سے پہلی تصویر موصول

پاکستان کے پہلے سیٹلائٹ مشن"آئی کیوب قمر" کامیابی سے چاند کے مدار میں داخل ہوگیا جس کی پہلی تصویر سامنے آگئی۔ سپارکو کے مطابق آئی کیوب قمر نے چاند کے گرد 3 چکر لگالیے ہیں۔مشن 3 سے 6 ماہ تک چاند کے مدار میں گردش کرے گا۔ ترجمان سپارکو نے…
Read More...

پاکستانی طالب علموں کیلئے اچھی خبر، گوگل کا بڑا اعلان

سرچ انجن گوگل نے اے آئی ایسنشلز کورس، گوگل کیریئر سرٹیفکیٹ اسکالرشپس اور نئے پروگراموں کے ذریعے پاکستان میں مصنوعی ذہانت کی مہارت کو فروغ دینے کے لیے اپنی سپورٹ دگنی کردی ہے۔ گوگل اس بات کو یقینی بنانے کے لئے پرعزم ہے کہ ہر شخص مصنوعی…
Read More...

چینی خلائی جہازچھانگ عہ 6 کامیابی کے ساتھ چاند کے مدار میں داخل

چائنا نیشنل اسپیس ایڈمنسٹریشن کے مطابق، 8 مئی کو بیجنگ ایرو اسپیس فلائٹ کنٹرول سینٹر کے کنٹرول کے تحت، چھانگ عہ-6 قمری تحقیقی مشن نے چاند کے قریب بریک لگانے کے عمل کو انجام دیا اور کامیابی کے ساتھ چاند کے مدار میں داخل ہو گیا۔ چینی میڈیا…
Read More...

چین ،چھانگ عہ 6 مشن کا چاند کے دور دراز حصے سے نمونے لینے کا سفر شروع ہوگیا

بیجنگ:3 مئی کی شام پانچ بج کر 27منٹ پر چین کے وین چھانگ خلائی لانچ سائٹ سے لانگ مارچ 5 وائی 8 کیریئر راکٹ کے ذریعے چھانگ عہ 6 مشن کو کامیابی کے ساتھ لانچ کیا گیا، جو زمین اور چاند کی منتقلی کے مدار میں درست طریقے سے داخل ہوا، اور لانچ مشن…
Read More...

چین نے چھانگ عہ 6 قمری تحقیقی مشن لانچ کر دیا

چین کے چھانگ عہ 6 خلائی مشن کو لے جانے والا لانگ مارچ-5 وائی 8 کیرئیر راکٹ جمعہ کے روز جنوبی چین کے صوبہ ہائی نان میں وین چھانگ لانچ سائٹ سے لانچ کر دیا گیا۔ چائنا نیشنل اسپیس ایڈمنسٹریشن کے مطابق 3 مئی کو قمری تحقیقی منصوبے کا چوتھا مرحلہ…
Read More...

پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر روانہ ہوگیا

پاکستان کا چاند پر پہلا سیٹلائٹ مشن ’آئی کیوب کیو‘ چین کے ہینان سپیس لانچ سائٹ سے روانہ ہو گیا ہے جو کہ انسٹی ٹیوٹ آف سپیس ٹیکنالوجی کی ویب سائٹ اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر براہ راست نشر کیا گیا۔ پاکستان کا سیٹلائٹ مشن تین سے چھ ماہ تک…
Read More...