News Views Events
Browsing Category

سمندرپار پاکستانی

گجرات کی مصنوعات کو برطانوی اور یورپی مارکیٹس تک رسائی میں اپنا کردار ادا کریں گے،لارڈ واجد خان

گجرات کی مصنوعات کو برطانوی اور یورپی مارکیٹس تک رسائی میں اپنا کردار ادا کریں گے،لارڈ واجد خان لاہور : لارڈ واجد خان نے کہا ہے گجرات کی مصنوعات کو برطانوی اور یورپی مارکیٹس تک رسائی میں اپنا کردار ادا کریں گے۔تفصیلات کے مطابق سابق…
Read More...

سید رضوان ہاشمی کی ڈاکٹر امجد کوپارٹی کا چیف آرگنائزر بننے پر مبارکباد

اسلام آباد/لندن:پاکستان مسلم لیگ (ق) برطانیہ کے صدر سید رضوان ہاشمی نے ڈاکٹرمحمد امجد کوپارٹی کا چیف آرگنائزر بننے پر مبارکباد پیش کی ہے۔اپنے تہنیتی پیغام میں سید رضوان ہاشمی نے ڈاکٹر محمد امجدکوچیف آرگنائزبنانے کوپارٹی قیادت…
Read More...

پاکستان ایمبیسی بیجنگ میں مسئلہ کشمیر کے حوالے سے ایک سیمینار کا انعقاد

بیجنگ میں پاکستانی سفارت خانے کے زیر اہتمام مسئلہ کشمیر کے حوالے سے ایک سیمینار کا انعقاد کیا گیا ۔ تقریب میں چین میں تعینات پاکستان کے سفیر خلیل ہاشمی ، سفارت خانے کے اعلیٰ حکام، پاکستانی کمیونٹی کے افراد اور چینی و…
Read More...

چین، پاکستانی طلبا چینی مارشل آرٹس سیکھنے میں مگن

تائی یوآن(شِنہوا) چین کے شمالی صوبے شنشی میں 12 سے 18 اکتوبر تک بین الاقوامی طلبا کے لئے چائنیز مارشل آرٹس تربیتی کیمپ 2024 کا انعقاد ہوا جس میں 79 پاکستانی طلبا سمیت 100 سے زائد بین الاقوامی طلبا نے حصہ لیا۔ پاکستانی طالبہ عنزہ اعجاز…
Read More...

خصوصی عدالت کا بل منظور، اوورسیز پاکستانیوں کی وفاقی وزیر چودھری سالک کو مبارکباد

اسلام آباد:دنیا بھر میں مقیم اوورسیز پاکستانیوں نے اسٹیبلشمنٹ آف اسپیشل کورٹ (اوورسیز پاکستانیز پراپرٹی) ایکٹ 2024ء کی منظوری پر وفاقی وزیر چودھری سالک حسین کو مبارکباد پیش کی ہے۔ ایوانِ بالا نے اسٹیبلشمنٹ آف اسپیشل کورٹ (اوورسیز…
Read More...

آئینی ترمیم کے مثبت نتائج قوم کے سامنے آنا شروع ہو جائیں گے،ڈاکٹر شوکت علی

لندن : پاکستان مسلم لیگ (ق) برطانیہ کے جنرل سیکرٹری شوکت علی نے کہا ہے کہ 26 ویں آئینی ترمیم کے متعلق مخالفین کی تنقید کو محض مفروضوں پر مبنی الزامات قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ترمیم کے مثبت نتائج قوم کے سامنے آنا شروع ہو جائیں گے، 25 کروڈ…
Read More...

اوورسیز کیلئے عدالتوں کے بل کی سینیٹ سے منظوری خوش آئند،کریڈٹ چوہدری سالک  کوجاتاہے،چوہدری  رزاق

اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ ق ناروے کے صدر چوہدری محمد رزاق نے اوورسیز پاکستانیوں کیلئے خصوصی عدالتوں کے قیام کے بل کی سینٹ سے منظور ی کو خوش آئندقراردیاہے  ۔ ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ اس بل کا سارا کریڈٹ وفاقی…
Read More...

چوہدری سالک حسین کا سمندر پار پاکستانیز کی جائیداد کے تنازعات کے حل کے لیے خصوصی عدالت کا بل ایوانِ…

اسلام آباد: چوہدری سالک حسین کا سمندر پار پاکستانیز کی جائیداد کے تنازعات کے حل کے لیے خصوصی عدالت کا بل ایوانِ بالا سے منظور کر لیا گیا ۔ ایوانِ بالا نے اسٹیبلشمنٹ آف سپیشل کورٹ (اوورسیز پاکستانیز پراپرٹی) ایکٹ 2024…
Read More...

فوری انصاف کی فراہمی کیلئے آئینی عدالت کا قیام ناگزیر ہے ،ڈاکٹر شوکت علی

لندن: پاکستان مسلم لیگ برطانیہ کے جنرل سیکرٹری ڈاکٹر شوکت علی شیخ نے کہا ہے کہ آئینی عدالت کا قیام پارلیمنٹ کا جمہوری حق اور خودمختاری کی ضامن ہے ، آئینی ترمیم کا ساتھ نہ دینا ذاتی انا اور مفادات کے زمرے میں آتا ہے ۔اپنے ایک بیان میں…
Read More...

پاکستانی نژاد امریکی ڈاکٹر کیلئے اہم اعزاز، بڑا ایوارڈ اپنے نام کر گئے

واشگنٹن:امریکا میں پاکستانی نژاد ڈاکٹر آصف محمود کو سدرن کیلیفورنیا کی ہاسپیٹل ایسوسی ایشن کی جانب سے رواں برس کے ہیومنیٹیرین ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق کیلیفورنیا کی ہاسپیٹل ایسوسی ایشن ریاست کے 500 سے زائد اسپتالوں کی…
Read More...