News Views Events
Browsing Category

کھیل

میکس 60 :منرو کی شاندار بیٹنگ سے نیو یارک اسٹرائیکرز دوسری فتح سے ہمکنار

سیمن جزائر:کولن منرو کی 26 گیندوں پر 64 رنز کی شاندار اننگز کی بدولت نیو یارک اسٹرائیکرز نے بوکا ریٹن ٹریل بلیزرز کو 12 رنز سے شکست دیکر میکس 60 کرکٹ ٹورنامنٹ میں اپنی دوسری فتح حاصل کرلی۔ منرو نے تین چوکے اور چھ چوکے لگا کر نیو یارک…
Read More...

رونالڈو کے یوٹیوب چینل نے لانچ ہوتے ہی ریکارڈ بنا ڈالا

سعودی عرب میں مقیم پرتگال کے مشہور کھلاڑی رونالڈو نے یوٹیوب چینل لانچ کیا تو ڈیڑھ گھنٹے میں اس کے سبسکرائبرز 10 لاکھ سے تجاوز کر گئے۔کرسٹیانو رونالڈو کا کہنا تھا کہ انتظار ختم ہوا۔ میرا یوٹیوب چینل بلآخر اب سامنے آ گیا ہے۔ رونالڈو نے…
Read More...

نیپال کے کوہ پیما گائیڈ چین کی پہاڑی چوٹی اور ثقافت سے لطف اندوز

ارمچی (شِںہوا) چین میں ماؤنٹ چھومولانگما چڑھائی کا سیزن مکمل کرنے کے بعد نیپالی گائیڈ داوا کامی شیرپا نے چین کے شمال مغربی سنکیانگ ویغور خود مختار علاقے کے مزتاغ عطا جانے سے قبل گھرمیں قلیل وقت آرام کیا۔ مزتاغ عطا اپنی زیادہ بلندی اور…
Read More...

جاپان کے کینڈل کاڈوآکی فلیمنگ نیو یارک اسٹرائیکرز میں شامل

سیمن جزائز : جاپان کےکرکٹر کینڈل کاڈواکی فلیمنگ باضابطہ طور پر اسٹرائیکرز فرنچائز کا حصہ ہیں اور انہوں نے میکس 60 ٹورنامنٹ سے اپنی مہم شروع کی ہے۔ جاپانی کرکٹ میں ٹاپ آرڈر بلے بازوں میں سے ایک کینڈل فلیمنگ انڈر 19 ورلڈ کپ 2020…
Read More...

میکس 60 میں نیویارک اسٹرائیکرز نے میامی لائنز کو 5 وکٹوں سے شکست دیدی

سیمن جزائر : میکس 60 میں نیو یارک اسٹرائیکرز نے میامی لائنز کو 5 وکٹوں سے ہرادیا ۔ پہلے بولنگ فیصلہ کرتے ہوئے اسورو نے نیویارک اسٹرائیکرز کو ایک بہترین آغاز فراہم کیا، ابتدائی اوور کی آخری بال پر والٹن آؤٹ ہوئے ان کا کیچ اسٹمپ…
Read More...

آل راؤنڈر عامر جمال ان فٹ، بنگلادیش کے خلاف سیریز سے باہر

آل راؤنڈر عامر جمال ان فٹ، بنگلادیش کے خلاف سیریز سے باہر راولپنڈی: پاکستان ٹیم کے آل راؤنڈرعامرجمال کو ان فٹ ہونے کے باعث بنگلادیش کے خلاف سیریز سے باہر کردیا گیا، اور فٹنس کو مزید بہتر بنانے کے لیے نیشنل کرکٹ اکیڈمی واپس بھجوا دیا۔…
Read More...

میکس 60 کیریبین لیگ میں نیو یارک اسٹرائیکرز کا کیریبین ٹائیگرز سے مقابلہ

سیمین جزائر : میکس 60 کیریبین لیگ کے افتتاحی سیزن میں نیویارک اسٹرائیکرز کا مقابلہ کیریبین ٹائیگرز سے ہوگا جو سیمین جزائر کے جمی پاول اوول کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلا جائے گا۔ ابوظبی ٹی 10، لنکا پریمیئر لیگ اور لیجنڈز کرکٹ ٹرافی جیسے…
Read More...

گورنر پنجاب نے بھی ارشد ندیم پر خزانے کے منہ کھول دیے

لاہور:گورنر پنجاب سلیم حیدر خان نے گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کو تحفے میں گاڑی ،20 لاکھ روپےکا چیک اور دس مرلہ پلاٹ تحفے میں دےدیا۔ تفصیلات کے مطابق گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کا گورنر ہاؤس پنجاب میں سلیم حیدر خان نے استقبال کیا۔ اس موقع پر گفتگو…
Read More...

پیرس پیرا اولمپک گیمزکے لئے 284 کھلاڑیوں پر مشتمل چینی وفد کا قیام

سترہویں پیرا اولمپک گیمز 28 اگست سے 8 ستمبر تک فرانس کے شہر پیرس میں منعقد ہوں گے ۔ بیجنگ میں پیرس پیرا اولمپک گیمز کے لیے چینی وفد کا قیام عمل میں آیا۔یہ گیارہوا ں موقع ہے جب چین سمر پیرا اولمپکس میں شرکت کے لیے ایک وفد بھیج رہا ہے ۔…
Read More...